Hangu ISF

Hangu ISF عمران تیرے جانثار بے شمار بے شمار 🇧🇫

آی ایس ایف مکمل تیاری کے ساتھ ھنگو میں کچھ دنوں کے بعد سیای قوت کا مظاہرہ کریں گے ۔۔۔پوری PTI ورکرز تیار رہے
23/08/2023

آی ایس ایف مکمل تیاری کے ساتھ ھنگو میں کچھ دنوں کے بعد سیای قوت کا مظاہرہ کریں گے ۔۔۔پوری PTI ورکرز تیار رہے

مراد سعید امن کی بات کرتا ہےخوشحالی کی بات کرتا ہےدوسروں کی جنگ میں ایندھن  بننے سے روکنے کی بات کرتا ہےیہی گناہ ہے اس ک...
03/05/2023

مراد سعید امن کی بات کرتا ہے
خوشحالی کی بات کرتا ہے
دوسروں کی جنگ میں ایندھن بننے سے روکنے کی بات کرتا ہے
یہی گناہ ہے اس کا ۔

گروپ بندی نامنظور تمام تحصیل کبینٹ نے متفقہ فیصلہ سنادیا
29/04/2023

گروپ بندی نامنظور تمام تحصیل کبینٹ نے متفقہ فیصلہ سنادیا

ہنگو ۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی گنڈا پور کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان کا زبرداست احتجاجی مظاہرہ،پر...
25/04/2023

ہنگو ۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی گنڈا پور کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان کا زبرداست احتجاجی مظاہرہ
،پریس کلب ہنگو کے سامنے روڈ بلاک،مرکزی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی،اس موقع پر سابق ایم پی اے شاہ فیصل خان۔نور آواز ایڈوکیٹ۔ویلج چیئرمینز شاہ آیاز۔عارف خان اورکزئی۔خان امیر ایڈوکیٹ۔جبکہ سینئر کارکنان فرمان۔اللہ۔ضیا الرحمن۔حبیب خان۔واحیداللہ۔عمران معروف ۔ابوبکر خان۔ابوبکر صدیق سمیت سیکنڑوں کارکنوں کی شرکت

جبکہ خیبر پختونخواہ پولیس کے حق میں بھی شدید نعرے بازی
خیبر پختونخواہ پولیس زندہ باد ۔کے پی کے پولیس زندہ باد کے نعرے

آج ہمارے آئی ایس ایف تحصیل ہنگو ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد معراج کی شادی میں شرکتہماری نیک خواہشات معراج بھائی کیساتھ ہے۔شاد...
25/04/2023

آج ہمارے آئی ایس ایف تحصیل ہنگو ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد معراج کی شادی میں شرکت
ہماری نیک خواہشات معراج بھائی کیساتھ ہے۔
شادی مبارک محمد معراج بھائی۔

23/04/2023

انشاءاللہ 25اپریل بروزمنگل کو 3بجے ہنگو پریس کلب کے سامنے علی امین خان گنڈاپور کے ساتھ جو ظلم شروع ہے۔اس کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔
ہنگو نوجوان تیار رہو۔اور آئی ایس ایف ہنگو تیاری پکڑے

آئی ایس ایف تحصیل ہنگو ۔۔۔

جو تیرے معیار تک نہ پہنچ سکے۔وہ تیرے کردار پر بھونکتے ہیں۔مرشد ❤️❤️
12/04/2023

جو تیرے معیار تک نہ پہنچ سکے۔
وہ تیرے کردار پر بھونکتے ہیں۔
مرشد ❤️❤️

آج ہی کے دن پاکستان ہار گیا تھا⛓ امریکن باجوہ جیت گیا تھا🤔
09/04/2023

آج ہی کے دن پاکستان ہار گیا تھا⛓ امریکن باجوہ جیت گیا تھا🤔

08/04/2023

ایک بار ھنگو میں پھر کلین سویپ انشاء اللہ 🇧🇫🇧🇫🇧🇫

Address

Hangu

Telephone

+923329548729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu ISF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share