ISF Hangu Updates

ISF Hangu Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ISF Hangu Updates, Political organisation, Hangu.

05/03/2023

عمران خان صاحب کی گرفتاری کی صورت میں پی ٹی آئی ھنگو بھرپور ردعمل دے گی۔

03/03/2023

ہنگو چشمہ جات
جو کہ پاکستان تحریک انصاف کرامت سے ہنگو کی خوبصورتی کا منظر پیش کررہا ہے 🏞

77 لاکھ کے خطیر رقم سے بلیامینہ عوام کا دیرانہ مطالبہ اور بنیادی حق جو کہ ہمیشہ سے پچھلے حکومتوں نے عوام کا کھایا تھا  ا...
16/02/2023

77 لاکھ کے خطیر رقم سے بلیامینہ عوام کا دیرانہ مطالبہ اور بنیادی حق جو کہ ہمیشہ سے پچھلے حکومتوں نے عوام کا کھایا تھا الحمداللہ عید گاہ پاکستان تحریک انصاف حکومت میں مکمل ہوگئی ہے
نوٹ:ہم ہر گز یہ دعوی نہیں کررہے کہ 100%مسائل حل ہوئے ہیں لیکن PTI حکومت نے الحمداللہ 100% پرفارمنس دی ہے جس سے ہنگو عوام کے کافی حد تک مسائل کم ہوئےہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ہنگو عوام کے لئے شہید فرید خان سپورٹس کمپلیکس کی صورت میں ایک گفٹ جس میں روزانہ سیکنڑوں ب...
15/02/2023

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ہنگو عوام کے لئے شہید فرید خان سپورٹس کمپلیکس کی صورت میں ایک گفٹ جس میں روزانہ سیکنڑوں بچے نوجوان مختلف سپورٹس ایکٹیوٹیز میں حصہ لیتے ہوئے نشہ آوار طبقے کو مات دیتے ہیں۔
نوٹ:ہم ہر گز یہ دعوی نہیں کررہے کہ 100%مسائل حل ہوئے ہیں لیکن PTI حکومت نے الحمداللہ 100% پرفارمنس دی ہے جس سے ہنگو عوام کے کافی حد تک مسائل کم ہوئےہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ہنگو عوام کے لئے منظور اربوں روپے کے عظیم پروجیکٹ *ہنگو ڈویلپمنٹ اتھارٹی HDA*پر تیزی سے ل...
12/02/2023

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ہنگو عوام کے لئے منظور اربوں روپے کے عظیم پروجیکٹ *ہنگو ڈویلپمنٹ اتھارٹی HDA*پر تیزی سے لیولینگ ، باونڈری وال ، روڈز اور دیگر انٹرنل ترقیاتی کام جاری ہے۔
اس عظیم پروجیکٹ سے عوام کو کافی ریلیف ملے گا اپارٹمنٹس ، پبلک بیلڈنگز کیساتھ ساتھ عوام ہسپتال ، گراونڈز اور پارکس سے بھی مستفید ہوگی۔
نوٹ:ہم ہر گز یہ دعوی نہیں کررہے کہ 100%مسائل حل ہوئے ہیں لیکن PTI حکومت نے الحمداللہ 100% پرفارمنس دی ہے جس سے ہنگو عوام کے کافی حد تک مسائل کم ہوئےہیں۔

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Hangu Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share