Qadri Banda

Qadri Banda The great village "Qadri Banda" of district Hangu situated 3 kilometer away from Gurguri Gas Plant. We aim to popularise it in a local community.

The great village "Qadri Banda" of district Hangu situated 3 kilometers away from Gurguri Gas Plant, We aim to popularize it in a local community

Nan echa cha match da (Cricket 🏏 aw Volleyball) 🏐📍 Green Park, Qadri Banda
30/05/2026

Nan echa cha match da (Cricket 🏏 aw Volleyball) 🏐

📍 Green Park, Qadri Banda

26/05/2026

السلام علیکم!

سبو بو عید المونز 06:00 بجی عیدگاہ کی کیزی۔
انشاءاللہ

They beat cluster schools, stood first.Congratulations 💝✨️💖
25/05/2026

They beat cluster schools, stood first.
Congratulations 💝✨️💖

25/05/2026

💝

🎉 خوشخبری 🎉الحمدللہ!گورنمنٹ مڈل سکول قادری بانڈہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 📚✨تمام کامیاب طلبہ،...
25/05/2026

🎉 خوشخبری 🎉

الحمدللہ!
گورنمنٹ مڈل سکول قادری بانڈہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 📚✨

تمام کامیاب طلبہ، ان کے معزز والدین اور محنتی اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌹👏

یہ کامیابی ہمارے بچوں کی محنت، اساتذہ کی لگن اور والدین کے تعاون کا خوبصورت نتیجہ ہے۔ ہم اُن طلبہ کو خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے نمایاں کامیابی حاصل کی، اور اُن بچوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جو مزید محنت کے ذریعے آنے والے وقت میں بہترین نتائج حاصل کریں گے۔ 🌟

💐 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو علم، عمل اور اخلاق میں ترقی عطا فرمائے اور انہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

منجانب:
گورنمنٹ مڈل سکول قادری بانڈہ

ضیاء آن لائن سروسز، ٹریول ایجنسی اینڈ اسٹیشنری آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے حاضر ہے۔ فراہم کرتے ہیں تیز ترین، محفوظ...
19/05/2026

ضیاء آن لائن سروسز، ٹریول ایجنسی اینڈ اسٹیشنری آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے حاضر ہے۔ فراہم کرتے ہیں تیز ترین، محفوظ اور سستی ترین خدمات۔

​اہم خدمات:

​فنانشل اور موبائل سروسز:
1۔ ​ایزی پیسہ (EasyPaisa) اور جیز کیش (JazzCash) سروسز
2۔ ​آن لائن پیمنٹ اور منی ٹرانسفر (رقم کی منتقلی)
​یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگی
3۔ ​موبائل لوڈ اور ٹاپ اپ

​✈️ ٹریول سروسز:
1۔ ​ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی بکنگ اور اوورسیز ٹکیٹنگ
2۔ ​عمرہ پیکجز کی بہترین سہولت
3۔ ​وزٹ ویزا سروسز
4۔ ​درہم ایکسچینج

​سرکاری دستاویزات اور فارمز:
1۔ ​ڈومیسائل اور فارم-B (Form B) کی تیاری
2۔ ​شناختی کارڈ (CNIC) کینسیلیشن
3۔ ​اسلحہ لائسنس (Arms License) پروسیسنگ

​ پرنٹنگ اور کمپوزنگ (اسٹیشنری:
​1۔ ہر قسم کی پرنٹنگ اور ڈاکومنٹس فوٹو کاپی
​2۔ سی وی (CV) اور ہر قسم کے فارم کی کمپوزنگ و ٹائپنگ

​تیز ترین سروس:
فوری اور قابل اعتماد کام، تاکہ آپ کا وقت بچے۔

100% محفوظ:
آپ کے ڈیٹا کی مکمل رازداری اور حفاظت۔

مناسب ریٹس:
بہترین کام، انتہائی سستے اور مناسب داموں میں۔

کسٹمر کا اطمینان:
آپ کی خوشنودی ہماری اولین ترجیح ہے۔

​📍 لوکیشن اور اوقاتِ کار:
پتہ: خونکی اسٹاپ، گنڈیری (Khonky Stop, Ganderi)
اوقات: صبح 9:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک

​ہم سے رابطہ کریں:
​کسی بھی معلومات یا سروس کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں:

​عرفان ضیاء: 03069028240 / 03329498991
​رجب ضیاء: 03469008603 / 03369138281


17/05/2026

Qadri Banda would love your feedback. Post a review to our profile.

Post a review to our profile on Google

ٹل تبلیغ مرکز 🏡
15/05/2026

ٹل تبلیغ مرکز 🏡

10/05/2026

ایوا غو ویسرہ سخی چیته بے دارکه شوی، که چا لیدلی وی، اطلاع وکی، مننه

کونسی جگہ ہے؟
10/05/2026

کونسی جگہ ہے؟

Address

Han
Hangu
26270

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri Banda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Qadri Banda:

Share