21/01/2025
السلام علیکم
آپ کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ PTI کی طلباء تنظیم انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ہنگو باقاعدہ طور پر سال 2025 کی میمبر شپ کی شروعات کرنے جارہی ہے۔
جس میں آپ اپنی شرکت یقینی بنائیں اور خود بھی میمبرسازی کا حصہ بنیں۔
*بمقام: گورنمنٹ ڈگری کالج ہنگو* (مین گیٹ کے بلکل سامنے)
*بتاریخ 23،24 جنوری 2025*
*بروز : جمعرات و جمعہ*
*جمعرات: صبح 8:30 سے دوپہر 01:30 تک*
*جمعہ: صبح 8:30 سے دوپہر 12:30 تک*
لہذا آپ اپنے دوستوں و احباب تمام PTI سپورٹر کو یہ پیغام پہنچائیں تاکہ سبھی ہنگو کے تمام نوجون ISF میمبر سازی میں حصہ لے سکے۔