Akhunzada Mufti Obaid Ullah

Akhunzada Mufti Obaid Ullah اخونزادہ مفتی عبید اللہ سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا و نائب مہتمم جامعہ کاہی -آفیشل پیج

جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کا پشاور اور سوات میں ہونے والے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت۔
02/08/2026

جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کا پشاور اور سوات میں ہونے والے دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت۔

29/07/2026

آج جامعہ دارالعلوم سراج الاسلام کاہی، ہنگو میں اخونزادہ مولانا ضیاء اللہ صاحب مہتمم جامعہ ہذا کی زیر نگرانی تعلیمی و انتظامی اجلاس منعقد ہوا___
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامعہ کا نیا میٹنگ روم بھی مکمل ہو چکا ہے، اور اسی بابرکت ہال میں یہ پہلا باقاعدہ تعلیمی و انتظامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تعلیمی و انتظامی امور، نظم و نسق، تدریسی نظام اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی___
اللہ تعالیٰ اس عظیم دینی ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، حضرت مہتمم صاحب اور تمام اساتذہ کرام کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے، اور اس نئے میٹنگ روم کو خیر و برکت، علم و حکمت، باہمی مشاورت اور امتِ مسلمہ کی خدمت کا مستقل مرکز بنائے___
آمین یا رب العالمین___

29/07/2026

26 جولائی 2017

25/07/2026

ایڈمن

19/07/2026

ہم نے کوئی غلط بات نہیں کی میں تمہیں جانتا ہوں کہ تمہارے نظر میں اپنے شہید کی کیا قدر و قیمت ہے کارگل میں اپ کے کتنے جوان شہید ہوئے اور اپ نے وہاں سے کتنے شہداء کے جنازے وصول کیے ؟ کیا۔ شہداء کی توہین ان کی تذلیل ان کی تحقیر جو تم لوگوں نے کی ہے اپ اب اپنے جرائم کو چھپانے کے لیے شہداء کے کوٹ میں چھپنے کی کوشش کرتے ہو۔۔۔۔۔قائد جمعیت قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب

19/07/2026

تم نے اس وقت بھی میرے خلاف غلیظ ترین پروپیگنڈا کیا کہ میں نے ڈیزل کے پرمٹ لئے پلازے بنا لئے دبئی میں ہوٹل بنا لیا 80 ہزار کی لسی پی لی دو دن میں ہوٹل میں رہا اور میں نے 80 ہزار کی لسی پی لی شرم بھی نہیں آتی تمہیں


19/07/2026

آپ سمجھتے ہو کہ فضل الرحمان جھک جائیگا یاد رکھو مجھے میرے ماں باپ نے سرینڈر ہونے کے لئے نہیں جنا ہے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا اسلام آباد
وکلاء کنونشن سے خطاب🔥

19/07/2026
ایکس اکاؤنٹایڈمن
19/07/2026

ایکس اکاؤنٹ

ایڈمن

اخونزادہ مفتی عبید اللہ صوبائی سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا

Address

Hangu

Telephone

+923339676677

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhunzada Mufti Obaid Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Akhunzada Mufti Obaid Ullah:

Shortcuts

Share