Harappa City

Directions Contact the organization

Harappa City Historical place

07/10/2026

ایک کلو ہائبرڈ کینولہ 🌱 کا بیج چاہئیے۔
اگر کسی بھائی کے پاس موجود ہے تو کمنٹ کریں۔

07/10/2026

عجیب زمانہ جاہلیت ہے جس کو بھی کہو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہو جاو وہ کہتا ہے آپ PTI والے ہو۔
🤗🤗

07/10/2026
زبردست، شاندار اور دل خوش کر دینے والی کامیابی!ہڑپہ شہر کے لیے یہ فخر اور خوشی کا عظیم لمحہ ہےہڑپہ کے قابلِ فخر، ہونہار ...
07/10/2026

زبردست، شاندار اور دل خوش کر دینے والی کامیابی!
ہڑپہ شہر کے لیے یہ فخر اور خوشی کا عظیم لمحہ ہے

ہڑپہ کے قابلِ فخر، ہونہار اور عظیم اساتذہ
محترم جناب طارق سراج صاحب
محترم جناب شہزاد انجم فتیانہ صاحب
کو ٹیچر ڈے کے موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی جانب سے ساہیوال انتظامیہ کی پروقار تقریب میں "ہیرو ٹیچر ایوارڈ" حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے، بے حد پُرجوش اور دلی مبارکباد
یہ اعزاز آپ دونوں کی شبانہ روز محنت، خلوص، لگن، بہترین تدریسی خدمات اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے بے مثال جدوجہد کا شاندار اعتراف ہے۔ آپ نے ثابت کر دیا کہ ایک مخلص استاد صرف سبق نہیں پڑھاتا بلکہ نسلیں سنوارتا، کردار بناتا اور قوم کا مستقبل تعمیر کرتا ہے۔ آپ دونوں کی یہ کامیابی صرف آپ کی ذاتی کامیابی نہیں بلکہ ہڑپہ شہر، آپ کے شاگردوں، والدین اور پورے تعلیمی حلقے کے لیے باعثِ فخر ہے!
ہم ایک بار پھر دونوں معزز اساتذہ کو ہیرو ٹیچر ایوارڈ حاصل کرنے پر ڈھیروں مبارکباد، نیک تمنائیں اور سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم، عزت اور کامیابیوں میں مزید برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ نئی نسل کی تعلیم و تربیت کی خدمت کی توفیق دے۔
بہت بہت مبارک ہو، ہمارے قابلِ فخر اساتذہ!
آپ واقعی ہڑپہ کا فخر ہیں! 🏆

تلاش برائے لواحقینخادم حسین نامی شخص نمکین ہوٹل چیچہ وطنی کے سامنے سڑک کنارے بے ہوش ملا ہے۔ جو جانتا ہو فورا 1122 چیچہ و...
06/10/2026

تلاش برائے لواحقین

خادم حسین نامی شخص نمکین ہوٹل چیچہ وطنی کے سامنے سڑک کنارے بے ہوش ملا ہے۔ جو جانتا ہو فورا 1122 چیچہ وطنی رابطہ کرے۔
104/7R کا رہائشی ہے۔

06/10/2026

مین جی ٹی روڈ پر 138/9L سے ہڑپہ اسٹیشن تک خستہ حال سڑک کو پنکچر لگانے کا کام شروع۔۔۔ جب کہ سڑک کی حالت انتہائی خستہ ہے اور نیا روڈ بننا چاہئیے تھا۔۔
عوام کی گاڑیوں اور بڑی وہیکلز کا روزانہ کی بنیاد پر ٹائروں اور سسپنشن کا نقصان ہو رہا ہے۔

❤
06/10/2026

❤

Member post
06/10/2026

Member post

Address

Harappa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harappa City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Harappa City:

Shortcuts

Share