01/04/2026
School Education Department, Government of the Punjab
District Education Authority Mandi Bahauddin
Assistant Education Officer Bherowal-M Tehsil Phalia, M.B.Din
*آج یکم اپریل 2026* کو گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک میں سالانہ نتائج تعلیمی سال 2025-26 کے اعلان کیلیۓ شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
احسان اللہ صاحب مالک معاویہ کیٹرنگ اینڈ ٹینٹ سروس محلہ صدیق اکبر ریڑکا بالا کی طرف سے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کیلیۓ *شیلڈز اور نقد کیش پرائزز* کا تحفہ دیا گیا۔
کثیر تعداد میں اہلیان علاقہ، والدین اور سکول مینجمنٹ کونسل ممبران نے اس پُروقار تقریب میں شرکت کی۔
منجاب:
*انتظامیہ گورنمنٹ پرائمری سکول پڑھانہ لوک مرکز بھیرووال مردانہ تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاءالدین*