caught in Providence Urdu/Hindi

caught in Providence Urdu/Hindi Judge Frank Caprio videos in Urdu and Hindi

14/05/2023

شامی خاندان امریکہ میں۔۔۔
امریکہ میں خوش آمدید۔

06/05/2023

آپ نے کبھی نمونہ شوہر دیکھا ہے? نہیں? آئیے آپ کو دیکھاتے ہیں۔
فرمانبردار شوہر صرف پاکستان میں نہیں امریکہ میں بھی پاۓ جاتے ہیں۔۔۔
آئیے دیکھیۓ لطف اندوز ہو جائیے اور دوستوں کو بھی دیکھائیے اور اپنی راۓ کا اظہار ضرور کیجیئے۔

01/05/2023

آپ اپنے بچوں میں اعتماد کیسے پیدا کر سکتے ہیں؟ اس کی عملی شکل ایک ترقی یافتہ معاشرے میں دیکھیں۔ جج کیپریو کی بچوں کے ساتھ شفقت بھری گفتگو سنیں۔"
بچے کے دلچسپ جواب۔۔

30/04/2023

اردو میں دیکھیں
کیا پورے پاکستان میں ایک بھی جج ایسا ہو سکتا ہے؟
جج فرینک کیپریو کا بچوں سے پیار
ایک مثالی جج کیسا ہوتا ہے؟

27/04/2023

ایک ایسی عورت جس کا جوان بیٹا قتل ہو گیا اور وہ مقروض بھی تھا
جج فرینک کیپریو کی لوگوں کے ساتھ رحمدلی ۔۔۔

27/04/2023

پاکستانی طالبعلم عباس احمد اور امریکی جج کیپریو کی دلچسپ گفتگو۔۔۔

27/04/2023

پہلی بار اردو میں پاکستانی جوڑے اور امریکی جج کی دلچسپ گفتگو۔۔۔

‏یہ دنیا کا سب سے مشہور جج Frank Caprio ہے ۔ کروڑوں لوگ انکے مداح ہیں مقدمات کے بروقت فیصلے کرنے اور انصاف دینے کی وجہ س...
06/12/2022

‏یہ دنیا کا سب سے مشہور جج Frank Caprio ہے ۔ کروڑوں لوگ انکے مداح ہیں مقدمات کے بروقت فیصلے کرنے اور انصاف دینے کی وجہ سے ہردلعزیز ہے۔ انکی عدالت میں پیش مقدمات ٹی وی پر لائیو دکھائے جاتے ہیں۔ امریکہ کے بہترین ججوں میں انکا شمار کیا جاتا ہے۔
نہ کوئی پروٹوکول نہ کوئی نوکر، ھاتھ میں اپنا بیگ اٹھا کر اپنی منزل Italy کی جانب چل پڑا ہے اور دوسری طرف ہمارے ملک میں جج تو چھوڑیں ایک عام سا افسر بھی توبہ توبہ ایسا لگتا ہے کہ یہ دنیا اسکے بغیر کچھ بھی نہیں۔

Pakistani student Ahmad Suleiman Judge Caprio k Ghar...
07/10/2022

Pakistani student Ahmad Suleiman Judge Caprio k Ghar...

Address

Kangra Colony HARIPUR
Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when caught in Providence Urdu/Hindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to caught in Providence Urdu/Hindi:

Share

Category