HUM social

HUM social HUM Social is channel of HUM activists who are already engage in bringing positive change in society . To work for awareness of masses .
2.

Now utilizing the media HUM social is being chanalized for following objectives :
1. To highlight issues of masses .
3. To liason the masses and GLAs to resloves the issues .
4. To sensitize the issues of masses .
5. To encourage the best practices of masses .

ہیومن یونٹی موومینٹ ہم حطار کے زیر اہتمام فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی جاریت کے خلاف اور اسرائیلی مصنوعات کے باہیکاٹ کے ...
04/12/2023

ہیومن یونٹی موومینٹ ہم حطار کے زیر اہتمام فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی جاریت کے خلاف اور اسرائیلی مصنوعات کے باہیکاٹ کے سلسلہ میں ایک گرینڈ جرگے کا اہتمام کیا گیا جس میں علمائے اکرام اساتذہ صاحبان بلدیاتی ممبران موجودہ اور سابقہ سیاسی وسماجی شخصیات صحافی ودیگر کثیر تعداد لوگوں نے پروگرام میں شرکت کی پروگرام کا مقصد فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی مصنوعات کے باہیکاٹ کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے مشترکہ طور پر مشاورت سے لاہحہ عمل طے کرنا تھا جس میں علمائے اکرام اور اساتذہ اکرام نے اسرائیلی جاریت اور ظلم و بربریت کی سخت ترین الفاظ میں مزمت کی باقی سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی یک زبان ہو کر اسراہیلی جارحیت مزمت کی اور تمام موجود فورم حکومت وقت سے مطالبہ کیا اسرائیلی جاریت کے خلاف ملکی اور او آٸی سی اور انٹرنیشنل سطح اسراہیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں بھر پور آواز اٹھائی جاے فلسطین کی مالی امداد فراہم کی جائیں اور اسرائیلی جنگ بندی کراہی جاے اسراہیل کی مصنوعات کے باہیکاٹ پر زور دیا گیا پروگرام میں ہومین یونٹی موومینٹ ھم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر طارق محمود نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا ھم علاقائی سطح پر بطور انسانیت فلسطین کے حق اور اسرائیلی جاریت کے خلاف اور اسرائیلی مصنوعات کے باہیکاٹ کے لیے مشترکہ طور پر مشاورت سے فیصلہ جات کریں پروگرام میں چیرمین حاجی ریزم خان کور ممبران آصف خان خالد محمود محسن علی شاہ فیاض احمد ملک رحم نواز اس کے علاوہ چیرمین ویلج کونسل حطار چوہدری ظہیر اختر کسان کونسلر عمران شاہ سابقہ ناٸب ناظم ملک عبدالقیوم صوبیدار میجر(ر) بابومحمد فیاض اور علمائے اکرام مفتی محمد نویدخطیب مہریہ مسجد حطار مولانا افتخار خان حسینی مسجد حطار قاری سید ممتاز شاہ مسجد عثمانیہ شادی موڑ قاری محمد عتیق احمد مسجد انوار مدینہ بیسٹ وے حطار قاری حافظ نعمان جامع مسجد خطیب کامل پور قاری حافظ محمد اسماعیل خطیب سادات مسجد حطار قاری حافظ محمد نبیل امام مسجد مہریہ حطار قاری کامران شاہ خطیب مسجد ناڑی موڑ حطار قاری فضل الحق خطیب مسجد چھب حطار قاری یاسر اقبال خطیب مدنی مسجد حطار قاری حافظ محمد یاسر خطیب مسجد دوریاں حطار قاری عبد العزیز خطاب مسجد کامل پور قاری محمد فیاض امام مسجد کوٹلی نہر حطار مولانا محمود اختر خطیب امیر حمزہ مسجد شادی بخشیش الٰہی ٹیچر سجاد حسین شاہ ٹیچر حاجی محمد شفاقت ٹیچر حافظ محمد ذیشان ٹیچر سید زبیر حسین شاہ چیف ایگزیکٹو حطار سپورٹس کمیٹی محمد ریاض فوجی حسرت نواز حاجی ملک ازرم خان صحافی حاجی محمد امین اور صحافی شفیع بابا کے علاوہ کثیر تعداد لوگوں نے شرکت کی اہلیان علاقہ حطار نے ہیومن یونٹی موومینٹ ھم حطار کے اس پروگرام کے انعقاد پر تمام موجود حاضرین نے سراہا اور اس اجتماعی عمل کے لیے بھر پور ساتھ دینے کا عہد کیا گیا اس کے بعد آخر میں آٸندہ لاہحہ عمل مشاورت سے طے کیا گیا محلہ کی سطح مساجد انتظامیہ کمیٹی بمعہ امام مسجد اسرائیلی مصنوعات کے باہیکاٹ کے لیے کوششیں کرے گی خطیب مسجد جمعہ کے دن خطاب اسرائیلی مصنوعات باہیکاٹ تقریریں کریں گے ٹیچر حضرات سکولوں میں سٹوڈنٹس آور دیگر اساتذہ اکرام اسرائیلی مصنوعات باہیکاٹ مہم چلائیں گے فلسطین کے حق میں جگہ جگہ آواز اٹھائی جاے گئ اسرائیلی مصنوعات کے باہیکاٹ کے لیے پمفلٹ تقسیم کیے جاہیں گے اسرائیلی مصنوعات باہیکاٹ اسراہیل کو مالی نقصان اور پاکستان مصنوعات خریداری پاکستان فاہدہ ہو گا فورم ممبران نے آپس میں رابط کاری جاری رکھنے اور اس طرح مزید پروگرام جاری رکھنے زور دیا گیا چوہدری ظہیر اختر اسرائیلی جاریت کے خلاف اور اسرائیلی مصنوعات کے باہیکاٹ کے لیے قرارداد پیش کی جس کو منظور کیا گیا اس کے بعد ہیومن یونٹی موومینٹ ھم کے چیئرمین حاجی ریزم خان نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا آخر میں مفتی محمد نوید نے دعا خیر کراہی

ویلج کونسل حطار اور ہیومن یونٹی موومنٹ (ہم) حطار کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف ہومیو معال...
09/10/2023

ویلج کونسل حطار اور ہیومن یونٹی موومنٹ (ہم) حطار کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف ہومیو معالج ڈاکٹر شہلا احمد بی ایچ ایم ایس اور آر ایچ ایم پی فری میڈیکل کیمپ میں فری چیک اپ اور فری ادوایات دی گئی اور جن بیماریوں کے متعلق چیک کیا گیا ان میں جوڑوں کے درد - گردوں کی پتھری - یورک ایسڈ - بواسیر - معدے کی امراض اور خواتین کے پیچیدہ امراض کے سلسلہ میں فری چیک اپ اور فری ادوایات دی گئی اس سے قبل ویلج کونسل آفس حطار میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت قرآن پاک قاری محمد یاسر اقبال نے کی جس کے بعد ملک رحم نواز نے ہیومیو پیتھک میڈیکل کیمپ لگانے پر لیڈی ڈاکٹر شہلا احمد اور سٹاف اور ویلج کونسل حطار نماٸندگان موجودہ اور سابقہ سیاسی وسماجی شخصیات اور معززین علاقہ حطار کا شکریہ ادا کیا بعد میں لیڈی ڈاکٹر شہلا احمد نے اپنا تعارف کرایا کہ میں نے ہیومیو پیتھک کی ڈگری حاصل کی ہے بی ایچ ایم ایس اور آر ایچ ایم پی کر رکھا ہے میرا کلینک کوٹ نجیب اللہ میں ہے میں نے ہیومیو پیتھک علاج اس لیے جواہن کیا کہ انگلش میڈیسن کے سائیڈ ایفیکٹ ہو رہے ہیں جس سے طرح طرح کی بیماریاں جنم لے رہی ہیں اس لیے میں نے یہ اقدام اٹھایا ہے اور میں نے ہیومن یونٹی موومنٹ (ہم) ٹیم کی خدمات کا سنا تھا تو آج ان کے ساتھ ملکر حطار میں یہ میڈیکل کیمپ لگا رہے ہیں میں ہیومن یونٹی موومنٹ ( ہم) کے سی ای او طارق محموداور کی پوری ٹیم کے ساتھ ویلج کونسل حطار کے نماٸندگان اور معززین علاقہ حطار کا شکریہ ادا کرتی ہوں میں بھی خدمت کا جذبہ رکھتی ہوں اس لیے آج حطار میں ھم ٹیم سے ملکر اس کام کو کرنے جا رہی ہوں اس کے بعد ویلج کونسل حطار چیرمین چوہدری ظہیر اختر نے ہیومن یونٹی موومنٹ ہم کور ممبران کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ یہ لوگ آۓ روز کبھی نادرا کیمپ آہی کیمپ میڈیکل کیمپ اور دیگر خدمات انجام دے رہے ہیں اور جو بھی ڈاکٹر صاحبان اور سٹاف آیا ہے ان کی کوشش اور خدمات انجام دینے پر شکریہ اور سیاسی وسماجی اور معززین علاقہ حطار کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن لوگوں نے شرکت کی ان میں چوہدری ظہیر اختر چیرمین ویلج کونسل حطار حسن ملک یوتھ کونسلر عمران شاہ کسان کونسلر مظہر حسین شاہ جنرل کونسلر ملک عبدلقیوم سابقہ ناہب ناظم ملک خضر محمود سابقہ ممبر ملک احمد خان تاشفین احمد ملک یوتھ لیڈرملک ازرم اور ہیومن یونٹی موومینٹ (ہم) چیرمین حاجی ریزم خان, سید محسن علی شاہ, ملک رحم نواز, خالد محمود, فیاض احمد, عبداللہ, ملک آصف خان, محمد ساجد, اور محمد اسد, زرگرجرنلسٹ اور معززین علاقہ ماسٹر لیاقت علی رکن زمان محمد داؤد زرداد خان عمر خان رحم نواز نظار حسین شاہ اور قاری محمد یاسر اقبال خواتين کی سہولت کے لیے ٹیم کی تین رضارکار خواتين کےساتھ دیگر معززین علاقہ حطار کامل پور شادی سے خواتین 75 اور مرد 25 تقریباً ایک سو 100 لوگ مستفید ہوے جن کو فری چیک اپ اور فری ادوایات ہیومیو پیتھک دی گئی اخر میں ہیومن یونٹی موومنٹ ھم کور ممبران ملک رحم نواز خالد محمود فیاض احمد نے ڈاکٹر صاحبان اور سٹاف کا شکریہ ادا کیا اور اہلیان علاقہ حطار کی سیاسی وسماجی شخصیات اور معززین علاقہ حطار کی عوام نے ہیومن یونٹی موومنٹ ھم کور ممبران اور ہیومیو پیتھک علاج کے لیے آنے والی ٹیم کا بے شکریہ ادا کیا گیا

8 اکتوبر بروز اتوار صبح 10 بجے ( ھم افس ) میں ہیومن یونٹی موومنٹ ھم کے کہ تعاون سے ڈاکٹر شہلہ اور ان کی ٹیم فری ہومیوپیت...
04/10/2023

8 اکتوبر بروز اتوار صبح 10 بجے ( ھم افس ) میں ہیومن یونٹی موومنٹ ھم کے کہ تعاون سے ڈاکٹر شہلہ اور ان کی ٹیم فری ہومیوپیتھک کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے صبح 10 بجے سے شام تین بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ اور ادویات کی سہولیات فراہم کی جائیں گی

السلام علیکم ( ھم ) کور گروپ ٹیم کی طرف سے اہل علاقہ کو بہت زیادہ مبارک ہو فیملی اینڈ چلڈرن پارک کا کام اج سے شروع ہو گی...
03/10/2023

السلام علیکم ( ھم ) کور گروپ ٹیم کی طرف سے اہل علاقہ کو بہت زیادہ مبارک ہو فیملی اینڈ چلڈرن پارک کا کام اج سے شروع ہو گیا ہے اج اس کام کی بنیاد رکھ دی گئی ہے اور تمام معززین علاقہ جو کہ اس کام کی دعا میں شامل ہوئے ہیں ان کا بہت زیادہ شکریہ
منجانب ہیومن یونٹی موومنٹ ( ھم )

گزشتہ روز مورخہ 02 اکتوبر 2023 یونین کونسل حطار میں ہیومن یونٹی مومنٹ ھم کے تعاون سے السید ہاسپٹل احاطہ ڈاکٹر سید اسد عل...
03/10/2023

گزشتہ روز مورخہ 02 اکتوبر 2023 یونین کونسل حطار میں ہیومن یونٹی مومنٹ ھم کے تعاون سے السید ہاسپٹل احاطہ ڈاکٹر سید اسد علی شاہ صاحب کی جانب یونین کونسل حطار کے لیے فری ائی کیمپ میں بنائے گئے کچھ گروپ فوٹوز

آج مورخہ 2 اکتوبر 2023 کو ویلج کونسل آفس حطار اور ہیومن یونٹی موومینٹ (ھم) آفس میں السید ہاسپٹل احاطہ کے تعاون سے فری آہ...
02/10/2023

آج مورخہ 2 اکتوبر 2023 کو ویلج کونسل آفس حطار اور ہیومن یونٹی موومینٹ (ھم) آفس میں السید ہاسپٹل احاطہ کے تعاون سے فری آہی کیمپ لگایا گیا اس سے قبل ویلج کونسل آفس حطار میں ایک پر وقار تقریب کاانعقاد کیا گیا جس میں تلاوت کلام پاک حافظ محمد اسماعیل نے اور بعد میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیومن یونٹی موومینٹ (ھم) طارق محمود نے السید ہاسپٹل احاطہ ٹیم ڈاکٹر سید اسد علی شاہ صاجب ڈاکٹر آفتاب ارحمان داوڑ آہی سپشلسٹ ڈاکٹر محمد سعید خان آہی سپشلسٹ محمد وقاص محمد امجد اور۔ ایڈمن ڈائریکٹر عمران خان ایڈمن محمد یعقوب اور ساتھ پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا ویلج کونسل آفس حطار نمایندگان چیرمین ویلج کونسل چوھدری ظیر آختر کسان کونسلر عمران شاہ جنرل کونسلر مظہر حسین شاہ یوتھ کونسلر حسن ملک سیکرٹری مصطفٰی شاہ اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات اور معززین علاقہ حطار کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ڈاکٹر سید اسد علی شاہ صاجب کا اہلیان علاقہ حطار اور گردونواح سے بہت خلوصِ اور محبت کا رشتہ ہے۔ آپ نے آور اپ کی ٹیم نےہیومن یونٹی موومینٹ ( ھم) کے ساتھ ملکر حطار میں۔ کئی بار فری میڈیکل کیمپ لگاے
جس میں السید ہاسپٹل احاطہ بہترین سپشلسٹ ایوارڈ یافتہ ڈاکٹر حضرات جو کہ ہر شعبہ زندگی سے وابستہ تھے ان کو حطار میں للایا گیا جس سے علاقہ عوام مستفید ہوے اور آج آہی کیمپ بھی لگا کر جو کمی اگر رہتی تھی وہ بھی پوری کر دی گئی اس سے قبل السید ہاسپٹل احاطہ کے کئی آہی کمپس میں جا چکا ہوں بہترین کارکردگی رہی ہے السید ہاسپٹل کی خوش قسمتی ہے کہ ان کو جو بھی ڈاکٹر صاحبان ملتے ہیں پروفیشنل کے ساتھ ساتھ سماجی بھی ضرور ہوتے ہیں ڈاکٹر سید اسد علی شاہ میں ہیومن یونٹی موومینٹ ھم تنظیمی ممبران اپنے علاقہ حطار کے لیے دن رات محنت اور لگن سے کام کر رہے ہیں یہ خداہی خدمت گار ہیں اپنی غیور عوام کے لیے خدمت کا اتنا بڑا جزبہ ان میں دیکھا جس کی مثال نہیں میں ان کے جزبات کو اپرشیٹ کرتا ہوں اور میں بھی 1980 کی دہائی میں میڈیکل کالج اوریونیورسٹی میں پڑھتا تھا تب سے خدمت کا شوق اورجذبہ پیدا ہوا ہے اور اس وقت سے خدمت کررہا ہوں 1990 میں السید ہاسپٹل احاطہ میں بنایا خدمت کا جذبہ تھا عرصہ 33 سال سے پورے علاقے کی خدمت کر رہا ہوں آج آہی سپشلسٹ ڈاکٹر صاحبان جو ساتھ لاے محمد سعید خان اہی سپشلسٹ جو کہ ہر روز صبح 9 تا 5 بجے تک مریضوں کو چیک کرتا ہے ڈاکٹر آفتاب ارحمان داوڑ جو کہ بہترین آہی سپشلسٹ ہے نے صحت ھیلتھ کارڈ پر تقریباً ایک ہزار سے زائد فری آپریشن کیے اب چونکہ حکومت نے ھیلتھ کارڈ پر کام روک رکھا ہے جس وجہ ھمارے ڈاکٹر آفتاب ارحمان داوڑ لیزر کا آپریشن پچاس فیصد رعایت پر کر رہے ہیں اگر مزید کوئی مستحقِ جو کہ وہ بھی افورڈ نہیں کر سکتا اس کو مزید مدد کرتے ہیں آہی کیمپ آج باہسواں لگا ہے ہر منگل کو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک السید ہاسپٹل احاطہ میں فری آہی کیمپ لگتا ہے اور آنکھوں کی آشوب بیماری کی آگاہی بھی دی جا رہی ہے جوھدری ظہیر اختر میں ڈاکٹر سید اسد علی شاہ صاجب آپ کا اور آپکی پوری ٹیم شکریہ ادا کرتا ہوں آپ ھمارے لوگوں کے لیے آج اہی کیمپ لگا رہے ہیں اور ویلج کونسل حطار نمایندگان سیاسی وسماجی اور دیگر معززین علاقہ حطار کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور سپشل سلام ہیومن یونٹی موومینٹ (ھم) ممبران ٹیم ھم لوگ تو چار یا پانچ سال کے لیے آتے ہیں مگر یہ لوگ تو سال بارہ ماہ عوام کے مسائل نشاندھی اور اس کے حل کے لیے متعلقہ اداروں یا سیاسی زمہ دار ہوں ان سے حل کے لیے ان کی کوشش جاری وساری رہتی ہے اس میں جو لوگ شامل ہوے چیرمین ہیومن یونٹی موومینٹ ،(ھم) حاجی ریزم خان اور ممبران فیاض احمد ملک رحم نواز محسن علی شاہ آصف خان اور ملک عبد القیوم بابو فیاض بابو سہراب ملک ظہیر خان ممبر ملک مظفر محمد اسلم محمد عرفان زاھد خان سید زین علی نقوی محمد سلیم محمد شفقت قاری یاسر اقبال ملک ربنواز محمد زمرد نظار شاہ اور دیگر عوام الناس نے بھرپور شرکت کی یہ آہی کیمپ صبح 10بجے سے 1/30 بجے تک مریضوں کو فری چیک اپ اور فری ادوایات بھی دی گئی خواتین 111اور مرد 42 ٹوٹل تقریباً 153 مریض چیک اپ ہوئے جن مریضوں کو نظر کے مسائل تھے ان کو السید ہاسپٹل احاطہ میں ریفر کر دیا گیا اسی پرچی پر فری چیک اپ ہو گا اہلیان علاقہ حطار عوام مرد و خواتین نے السید ہسپتال احاطہ انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کوشش کو سراہا گیا آخر میں حافظ محمد اسماعیل نے دعا خیر سے اختتام کیا

ویلج کونسل آفس حطار میں فیملی پارک اور قبرستان کے مسئلہ پر 28 رکنی کمیٹی کا (ھم) کے زیر اہتمام گرینڈ جرگہ ہوا جس میں مشت...
01/10/2023

ویلج کونسل آفس حطار میں فیملی پارک اور قبرستان کے مسئلہ پر 28 رکنی کمیٹی کا (ھم) کے زیر اہتمام گرینڈ جرگہ ہوا جس میں مشترکہ فیصلہ اتفاق رائے سے !ہوا بن جگہ پر حاجی زرین بیٹے اللہ مال 35 مرلے اور رضا حسن شاہ 20 مرلے دے کر باقی زمین آدھی جگہ فیملی پارک اور آدھی جگہ قبرستان کی تقسیم 3 اکتوبر کو ہو گی کمیٹی ممبران موجود ھوں گے پٹواری سجاد خان اور ٹی ایم اے ٹیم ٹھیکدار بھی موجود ھوں گے جگہ تقسیم ویلج کونسل حطار نماٸندگان اور ھم کور ٹیم کے زیر نگرانی ھو گی اس کے بعد فیملی پارک جگہ پر کام شروع ہو گا جس کے لیے فنڈز ارشد ایوب خان سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی و منسٹر خیبر پختونخوا نے دو کروڑ بیس لاکھ فنڈ دے رکھا ہے اس پر کام شروع ہو گا اس سے پہلے یہاں تنازعات تھے اور کیسزز عدالت میں لگے تھے جن کو موجودہ کمیٹی کے زریعے کٸی بار میٹنگ کی گئی جو کہ سماجی تنظیم ہیومن یونٹی موومینٹ ھم کے زیر نگرانی ھم آفس میں اور ویلج کونسل حطار آفس اور اس سے قبل مرکزی جامع مسجد خطیب قاضی محمد رضوان کے زیر نگرانی میٹنگ ہوٸی اسی میں یہ فیصلہ جات کمیٹی نے متفقہ طور پر کیے تھے طارق محمود نے گزشتہ جتنی میٹنگ ہوئی اور جو مشاورت اور فیصلہ جات ہوئے سب کی تفصیلات بتائی اور کہا کوئی بھی کام یا عمل کمیٹی ممبران سے پوشیدہ نہیں رکھا گیا اسی وجوہات کی بنا پر کام شروع کرنے میں دیر ہوئی اب اگلے مرحلے میں داخل ہو کر کام شروع کرانا ھے اس کے لیے آج آپ سے مشاورت کر کے معاملات طے کرنے ہیں قاضی محمد رضوان یہ مسلہ سماجی تنظیم ہومن یونٹی موومینٹ ھم کا نہیں نہ ہی ان کا ذاتی فاہدہ ہے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں یہ ٹیم حطار کے مسئلہ کے حل کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں یہ حطار مشترکہ مسلہ ہے یہ جو سماجی فورم بنایا گیا ھے اس ک تحت حطار کے تمام مساہل حل کرنے چاہیے آج یہ بن جگہ فیملی پارک اور قبرستان بنانے کے لیے مشترکہ فیصلہ ہونے جا رہا ہے یہ بہت بڑا اعزاز ہے یہاں گندگی کی وجہ بیماریوں میں عوام مبتلا تھے جس نے فنڈز فراہم کیا جن کے زریعے لگے گا اور موجودہ کمیٹی سب کو اللہ تعالیٰ اجر عطا فرمائے آمین اور حطار مسلک کے مسائل ان کو بھی یہ فورم حل کرنے میں کردار ادا کرے کیونکہ حطار میں امن ھم سب کیلئے اور ہماری اولادوں کے لیے ضروری ہے قمر حیات آپ سب دوستوں کا شکریہ اور بالخصوص ہماری سماجی تنظیم ہومن یونٹی موومینٹ ھم کور ٹیم کو میں بھی اورہھر کوئی خراج تحسین پیش کر رہا ہے میں پوری ویلج کونسل حطار نماٸندگان سیاسی وسماجی شخصیات علمائے کرام معززین علاقہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں حطار بن مسلہ حل کرنے میں آپ سب کو مبارکباد اور کام میں دیر ہوئی وہ ساری تفصیل طارق نےبول دی اب حل کی طرف جانا ھے باقی فنڈز واپس ہو گٸے ہیں اس فنڈ کو بھی طریقہ کار سے بچایا گیا گزارش ہے یہ علاقے کا مشترکہ کام ہے ویلج کونسل حطار نماٸندگان اور ھم کور ممبران اس کام نگرانی اور مانیٹرنگ کریں گے اور ساتھ پوری کمیٹی بھی کام کو دیکھے گی منگل کو پٹواری سجاد خان جگہ فیملی پارک اور قبرستان اور دیگر رضا شاہ اور اللہ مال جگہ تقسیم ہو گی پھر اگلے دن کام شروع کرا دیں اور کام دوران ٹھیکدار اور محکمہ کے ساتھ تعاون کرنا ہے کچھ قانونی معاملات ان کے لیے سٹام پیپر پر تمام ممبران کمیٹی دستخط کر دیں میٹنگ میں موجود جن لوگوں نے شرکت کی چیرمین ویلج کونسل حطار چوہدری ظہیر اختر ملک قمر حیات ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیومن یونٹی موومینٹ ھم طارق جنرل کونسلر مظہر حسین شاہ جنرل کونسلر ملک عاصم کسان کونسلر عمران شاہ ھم کور ممبران فیاض احمد اور محسن علی شاہ قاضی محمد رضوان حافظ محمد اسماعیل حافظ محمد اسحاق ملک لیاقت ملک بابو سہراب محمد بابو فیاض حاجی محمد ایوب ملک شفقت رضآ حسین شاہ سید جمیل حسین شاہ محمد اعجازِ محمد عبدالسلام شیخ محمد اعجازِ محمد مہربان سردار محمد یعقوب عمران حیدر ملک احسان اختر نواز محمد ارشد غلام رسول محمد صداقت ملک ظہیر خان ممبر شفیع بابا صفدر زمان نظار شاہ ان تمام شرکاء نے میٹنگ میں شرکت کی اخر میں دعا خیر اس عہد کے ساتھ کراہی گئی اس اچھے مشترکہ عمل میں ھم سب ایک ہیں

ہم آرکناٸزیشن حطار کی جنرل باڈی کا اجلاس ۔اجلاس میں  یونین کونسل حطار سے ممبران کی شرکت ۔اجلاس میں ادارے کی اب تک کی پرا...
05/02/2022

ہم آرکناٸزیشن حطار کی جنرل باڈی کا اجلاس ۔
اجلاس میں یونین کونسل حطار سے ممبران کی شرکت ۔
اجلاس میں ادارے کی اب تک کی پراگرس رپورٹ پیش کی گٸ ۔جس پر اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ اور ممبرشپ بڑھانے اور عوامی جڑت کے تحت عوامی مساٸل کو اجاگر کرنے اور حکومتی نماٸندوں اور اداروں کے بھر پور تعاون سے مساٸل کے حل کے لیے جدوجہد پر زور دیا گیا ۔ آٸندہ کے لیے سماجی مساٸل کے لیے مل کر ایک جامع حکمت عملی کے مطابق کام کرنے پر اتفاق ہوا۔ ہر مکاتب فکر کو اس عوامی فورم پر متحد کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جاٸیں گے۔ ممبرشپ ہر عام و خاص کے لیے جو رضاکارانہ طور پر علاقے کی فلاح و بہبود کے لیے کردار ادا کرنا چاہتا ہو وہ ھم ٹیم کا ممبر بن سکتا ہے ھم ٹیم کی ممبر شپ کو بڑھانے کا مقصد یہ ہے کہ ہر محلے ہر گلی سے رضاکار مسائل لائیں اور ان کے حل کے لیے اجتماعی کوشش کی جائے ۔
منجانب ۔. ھم ٹیم

05/02/2022

حطار ۔ حلقہ حطار کی عوام ماجد پٹواری کا تبادالا اور سجاد خان پٹواری کی حطار میں پوسٹنگ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور صوبائی وزیر آبپاشی جناب ارشد ایوب خان کے مشکور ہیں جنہوں نے عوامی رائے اور مشکلات کو مد نظر رکھتے یہ اقدامات کئے جس کی وجہ سے عوامی حلقوں نے صوباںٔی وزیر آبپاشی ارشد ایوب خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوۓ ان کا شکریہ آدا کیا

حطار محلہ ناڑی میں سی ڈی ایل ڈی کی ٹیم کا وزٹ وٹر چینل کا سروے کیا گیا اس موقع پر ھم ٹیم کہ طارق محمود فیاض احمد اور سید...
28/01/2022

حطار محلہ ناڑی میں سی ڈی ایل ڈی کی ٹیم کا وزٹ وٹر چینل کا سروے کیا گیا اس موقع پر ھم ٹیم کہ طارق محمود فیاض احمد اور سید محسن شاہ اور محلہ ناڑی کی لوکل تنظیم کے صدر جنرل سیکرٹری اور ممبران موجود تھے وٹر چینل محلہ ناڑی کے لیے 2500 فٹ لائن کا مکمل سروے متعلقہ افسران کی طرف سے کر لیا گیا ہے یا رہے کہ اس سکیم سے محلہ ناڑی کی دور دراز زمینوں کو سیراب کیا جا سکے گا۔ جس سے تقریباً 100 گھرانے اپنی زمینوں میں کاشت کاری کےذریعہ روزگار کی سہولیات حاصل کر سکیں گے۔

ھم ٹیم کے تعاون سے منعقد کیے گۓ 2 دن نادرا رجسٹریشن کیمپ میں پہلے دن 75 جب کے دوسرے دن 90 افراد کے شناختی کارڈز کی رجسٹر...
19/01/2022

ھم ٹیم کے تعاون سے منعقد کیے گۓ 2 دن نادرا رجسٹریشن کیمپ میں پہلے دن 75 جب کے دوسرے دن 90 افراد کے شناختی کارڈز کی رجسٹریشن ہوئ ہمارا بے لوث خدمت کا سلسلہ انشاء اللہ جاری رہے گا ھم سلام پیش کرتے ہے اُن تمام رضاکاروں کو جنہوں نے اپنا قیمتی وقت اپنے علاقے کی عوام کو دیا اپ تمام رضاکار ہمارا سرمایہ ہیں
منجانب ۔۔ ہومن یونٹی موومنٹ حطار

حطار اج 18 جنوری 2022 ھم ٹیم کے تعاون سے منعقدہ نادرہ رجسٹریشن کیمپ کے دوسرے زوز ھم ٹیم کی بھرپور کوششوں سے اج کے دن 90 ...
18/01/2022

حطار اج 18 جنوری 2022 ھم ٹیم کے تعاون سے منعقدہ نادرہ رجسٹریشن کیمپ کے دوسرے زوز ھم ٹیم کی بھرپور کوششوں سے اج کے دن 90 افراد کے شناختی کارڈ کی رجسٹریشن ہوئی ھم ٹیم اپنی عوام کے تمام مسائل کے حل کے لیے اپنی کوششیں رضاکارانہ طور پر کرتی رہے گی گیمپ میں حصہ لینے والے تمام رضاکاروں کو سلام
منجانب۔۔ ہومن یونٹی موومنٹ حطار

Address

Haripur
22610

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HUM social posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category