Kalas, Haripur

Kalas, Haripur ◾Official Page OF VC Kalas. NA18 & PK48
◾Tehsile & District Haripur
◾Hazara - KPK , Pakistan 🇵🇰

Village concil Kalas ,,,,
union concil dheendha
Ex tehsile member Malik Haq nawaz Naji Shaeed
Village chirman Malik khizar Hayat
tehsile member V/c kalas Naheema Gul
provicinal accembky Pk45
National accembly Na18
Omar ayub khan MNA
Faisal Zaman MPA

بڑی بے تاب ہے دنیا!!!نام ہے عمران احمد خان نیازی ❤️ . Sheikh Hammad
20/08/2026

بڑی بے تاب ہے دنیا!!!

نام ہے عمران احمد خان نیازی ❤️

. Sheikh Hammad

17/08/2026

مرحوم حاجی رفاقت زمان صاحب کا نماز جنازہ ۔🤲🏻
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔

17/08/2026

❤️🇵🇰❤️

شیخ حماد مخلص نڈر نوجوان قیادت ✌🏻❤️✌🏻Sheikh Hammad .
17/08/2026

شیخ حماد مخلص نڈر نوجوان قیادت ✌🏻❤️✌🏻
Sheikh Hammad .

جشن آزادی کے حوالے سے گاؤں کالس میں تقریبات کے دوران سید وسیم شاہ،ملک بابر نواز ،محمد محسن ،محمد حنیف،ملک مبشر نواز کا ش...
16/08/2026

جشن آزادی کے حوالے سے گاؤں کالس میں تقریبات کے دوران سید وسیم شاہ،ملک بابر نواز ،محمد محسن ،محمد حنیف،ملک مبشر نواز کا شیخ حماد کے ہمراہ گروپ فوٹو ۔

شیخ حماد کو شاندار تقریبات گاؤں کالس میں کروانے پر خراج تحسین پیش کیا ۔

16/08/2026

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شیخ کامران سعید سابق کسان کونسلر کے بہنوئی اور شیخ یسین اور شیخ مبین کے والد حاجی رفاقت زمان صاحب رضا علیہ سے وفات پا گئے ہیں ۔ جنکا نماز جنازہ آج بروز اتوار شام 6 بجے چاندنی چوک ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں ادا کیا جائے گا

15/08/2026

شیخ حماد سیاسی و سماجی شخصیت کالس جشن آزادی کے حوالے سے تمام تقریبات بہترین انداز سے اختتام پذیر ہونے پر اپنے پیغام کے ذریعے گاؤں کالس کے لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے۔اور شیخ حماد نے کہا کہ جب تک میں زندہ ہوں انشاءاللہ ہمیشہ 14 اگست اپنے گاؤں کالس کے بچوں اور نوجوانوں کے ہمراہ جوش و خروش سے مناؤں گا

شیخ حماد کی رہائش گاہ سے نکلنے والی عظیم الشان بائک ریلی کا اختتام بائی پاس پر ہوا۔نوجوانوں کا بائی پاس پر شیخ حماد کے ہ...
15/08/2026

شیخ حماد کی رہائش گاہ سے نکلنے والی عظیم الشان بائک ریلی کا اختتام بائی پاس پر ہوا۔
نوجوانوں کا بائی پاس پر شیخ حماد کے ہمراہ گروپ فوٹوز۔

اس موقع پر سابق چیئرمین میلم ملک فخر زمان، سابق یوتھ کونسلر میلم کاشف محمود و دیگر ہمراہ تھے

شیخ حماد کی رہائش گاہ سے نکلنے والی  عظیم الشان بائک ریلی کا اختتام بائی پاس پر ہوا ۔ریلی کی قیادت سابق اپوزیشن لیڈر جنا...
15/08/2026

شیخ حماد کی رہائش گاہ سے نکلنے والی عظیم الشان بائک ریلی کا اختتام بائی پاس پر ہوا ۔
ریلی کی قیادت سابق اپوزیشن لیڈر جناب عمر ایوب خان کے کوارڈینیٹر ساجد خان اور جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف اللہ یار خان نے کی
شیخ حماد کو کامیاب ریلی نکالنے پر مبارکباد دی اور خراج تحسین پیش کیا

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalas, Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share