13/02/2026
جب ہم محبت و عشق سے درود شریف پڑھتے ہیں تو درود شریف کا رنگ ہمارے دل میں داخل ہونے لکتا ہے اور یہ نور اور رنگ ہمیں نبی کریم ﷺکے عشق میں رنگ دیتا ہے۔
🌹اَللّٰهُمَّ صَلِِّ عَلٰے مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَعِتْرَتِهِ بِعَدَدِكُلِِّ مَعْلُوْمٍ لَّكَ🌹
محبت کے ساتھ پیارے آقا جان کی بارگاہ میں
درود و سلام کے گلدستے پیش کیجئے۔💐💐🌹﷽🌹
🌹🌹 *📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-*🌹🌹
🌹🌹 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿*.🌹🌹