Other.side

Other.side live and let others live

24/06/2025

یہ غزہ نہیں، اسرائیل ھے۔

20/06/2025

20/6/2025, حائیفہ، مقبوضہ فلسطین پر ایران میزائل حملہ

19/06/2025

19/6/2025
تل ابیب اسٹاک ایکسچینج کی عمارت تباہ

19/06/2025

19/6/2025. occupied Palestine hit by iran.

18/06/2025
18/06/2025

hypersonic missiles hit Israel.

18/06/2025

Isreal, tel Aviv hit by Iranian missiles.

14/10/2023

کبھی ایسا بھی ہوا تھا۔

10/10/2023

‏نواز بھائی یہ صرف آپ کا ہی مسلہ نہیں۔ یہ مسلہ دنیا بھر میں ہزاروں لوگوں کو ہو چکا ہے، میں مثال دیکر سمجھاتا ہوں۔

اس تصویر میں نظر آنے والے شخص کا نام ہارولڈ کیمپنگ ہے، یہ امریکہ میں بہت مشہور پادری تھا۔ اپنے مقبولیت کے دور میں اسکے 140 سے زائد ریڈیو چینل امریکہ میں جگہ جگہ پھیلے ہوئے تھے جبکہ بیرون ملک بھی فالونگ تھی۔ وہ سب شخصیت پرست تھے اور کیمپنگ پر اندھا اعتماد کرتے تھے۔

اس نے 21 مئی 2011 کو اعلان کیا کہ دنیا میں قیامت آئے گی اور 20 کروڑ لوگ فوت ہوجائیں گے۔ کیمپنگ نے اتنی تفصیل سے ساری کہانی بیان کی کہ اس کے تمام ماننے والے اس پر یقین کر بیٹھے اور 21 مئی کا انتظار کرنے لگے۔ حالات یہ تھے کہ ایک 14 سال کی لڑکی نے خودکشی کر لی تاکہ اسکو 21 مئی نا دیکھنا پڑے جبکہ بہت سے لوگ گھروں میں بنکر بنا کر چھپ گئے۔ میڈیا بھی دیکھتا رہا۔

21 مئی کو کوئی قیامت نہیں آئی، جب میڈیا والے ہیرولڈ کیمپنگ کے ماننے والوں کے انٹرویو لینے گئے تو انہیں لگا شاید وہ لوگ راہ راست پر آئیں گے لیکن الٹا وہ لوگ میڈیا والوں سے لڑنے لگے اور کہنے لگے کہ قیامت اس لئے نہیں آئی کیونکہ ہمارے ایمان کو چیک کیا جانا تھا کہ کہ کون لوگ 21 مئی کے بعد ہیرولڈ کے ساتھ جڑے رہتے ہیں یا نہیں، اسکے علاوہ کچھ لوگ حساب کتاب سے بتاتے رہے کہ ہیرولڈ درست ہے بس تاریح چند ماہ آگے تھی۔

میڈیا والے حیران پریشان رہ گئے لیکن کچھ عرصہ بعد اسی ہیرولڈ کیمپنگ نے قیامت کی نئی تاریخ دے دی جو 21 اکتوبر 2011 تھی۔ اسکے ماننے والے دوبارہ قیامت کےانتظار میں مصروف ہوگئے، لیکن قیامت دوبارہ نہیں آئی۔

اس دفعہ میڈیا والوں کو یقین تھا کہ اسکے ماننے والے ساتھ چھوڑ گئے ہونگے لیکن انکو حیرت تب ہوئی جب ہیرولڈ کے ماننے والے کہنے لگے کہ ہیرولڈ کا جو قیامت کا تصور ہے وہ دراصل روحانی قیامت ہے جبکہ تم لوگ دنیاوی قیامت کا سوچ رہے تھے۔

خیر کچھ عرصہ بعد ہیرولڈ نے خود ہی تسلیم کر لیا کہ وہ غلط تھا البتہ اسکے پیروکاروں نے پھر بھی اسکو نا چھوڑا۔

یہی حال تبدیلی کا ہے جو 9 سال خیبر پختونواہ، 4.5 سال پنجاب اور 3.8 سال وفاق میں حکومت کے باوجود بھی نہیں آئی لیکن شخصیت پرستی کے پیروکار ہر دفعہ دل کو تسلی دیتے ہیں۔ ان کی انا کی گرفت اتنی مظبوط ہوتی ہے کہ مرشد بھی اس انا کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے۔

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Other.side posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Other.side:

Share