KTS Welfare Team

KTS Welfare Team 1.treatment of burn case
2.treatment of needy Patiants
3.Ramazan Rashan pakeg
4.haripur bypass iftar

25/05/2026
عبد الرحمان ولد محمد سابقہ ڈھینڈ جس کو ملے رابطہ کریں
21/05/2026

عبد الرحمان ولد محمد سابقہ ڈھینڈ
جس کو ملے رابطہ کریں

محمد اویس خان۔اپ کا تعلق کھلابٹ ٹاون شپ سے ھے۔ اپ کے ٹی ایس ویلفیر کر ڈائریکٹر بھی ھیں اور ویلفیر کے بانی بھی ہیں۔ اپ ان...
19/05/2026

محمد اویس خان۔
اپ کا تعلق کھلابٹ ٹاون شپ سے ھے۔ اپ کے ٹی ایس ویلفیر کر ڈائریکٹر بھی ھیں اور ویلفیر کے بانی بھی ہیں۔ اپ انگلینڈ میں اپنا روزگار سے منسلک تھے پھر ویلفیئر کے کاموں میں انٹری کی۔الحمدللہ 20 25 سالوں سے ویلفیئر کا کام کر رہے ہیں درد مندوں کی لیے راحت بنے ہوئے ہیں۔اخلاق کے اعلی مالک ہیں اور ہر کسی کی مدد کے لیے دن ہو یا رات طوفان ہو یا بارش ہر کسی کی مدد کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔اللہ پاک ایمان والی صحت والی لمبی زندگی عطا کرے اور اسی طرح کاموں کی ہمت عطا کرے امین

یہ بچہ تھانہ کھلابٹ میں ہے جس کاہو رابطہ کریں
17/05/2026

یہ بچہ تھانہ کھلابٹ میں ہے جس کاہو رابطہ کریں

محمد نوید بھائی۔اپکا تعلق کھلابٹ ٹاون شپ سے ھے اور کرکٹ کے بہترین پلیر بھی ھیں۔ کھلابٹ ویلفیر فاونڈیشن کی ایمبولینس چوبی...
14/05/2026

محمد نوید بھائی۔
اپکا تعلق کھلابٹ ٹاون شپ سے ھے اور کرکٹ کے بہترین پلیر بھی ھیں۔ کھلابٹ ویلفیر فاونڈیشن کی ایمبولینس چوبیس گھنٹے سروس دیتے ھیں۔ کھلابٹ پکھرال چوک سیلندر بلاسٹ میں جلنے والے بچے کو فورن سے پہلے ہسپتال رسکیو کیا۔ ھمیں اپ پر فخر ھے جوان اللہ پاک سلامت رکھے آمین۔

کیا اس دفعہ بھی بڑی عید سے پہلے تین دن ٹھنڈی شربت کی سبیل لگانی چاہیے یا نہیں اپ کی رائے۔
27/04/2026

کیا اس دفعہ بھی بڑی عید سے پہلے تین دن ٹھنڈی شربت کی سبیل لگانی چاہیے یا نہیں اپ کی رائے۔

Address

Haripur
228000

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KTS Welfare Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category