31/08/2026
تلاش گمشدہ
گاؤں مکھن کے محمد عمر ؛ والد نزاکت رحمان قوم اعوان ۔ والدین بہت پریشان ہیں جو مورخہ26۔ 8۔ 2026کوتاحال لا پتہ ہے۔ گھر سے کسی نے اس بچےکو دیکھا ہو یا اس سے متعلق معلومات ہوں تو اس نمبر پر اطلاع دیں۔شکریہ
03329245442
03125605117
03255290542
03355465897