Haripur Police

Directions Website Contact the organization

Haripur Police آپ کی خدمت کیلئے ہر وقت کوشاں
ہری پور پولیس
whatsapp.com/channel/0029VauCCFXADTOFWQyHJT3N
(231)

ہری پور پولیس کا آفیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور شئیر کریں
https://www.youtube.com/channel/UCmmKdNZktHimMMJmiaq8FoQ

ہری پور ایس ایچ او تھانہ خانپور صدیق شاہ نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتےہوئے محمد ارسلان ولد مھمد اشفاق سکنہ توفکیاں...
08/10/2026

ہری پور ایس ایچ او تھانہ خانپور صدیق شاہ نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتےہوئے محمد ارسلان ولد مھمد اشفاق سکنہ توفکیاں خانپور کو گرفتار کرکے قبضہ سے 175 گرام آئس برآمد کرلی ۔
ایس ایچ او تھانہ صدر سعد خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتےہوئے زبیر انجم ولد محمد نیاز سکنہ منکرائے سے 1 کلو 642 گرام چرس اور فیاض ولد گوہر الرحمان سکنہ منکرائے سے 3 کلو 616 گرام چرس برآمد کرلی ۔ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج ۔

ہری پور ایس ایچ او تھانہ صدر سعد خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے منگلور کالونی کے رہائشی محمد شکیل کو اسلحہ...
06/10/2026

ہری پور ایس ایچ او تھانہ صدر سعد خان نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے منگلور کالونی کے رہائشی محمد شکیل کو اسلحہ آتشین سے قتل کرنے والے دو ملزمان زوہیب ولد اورنگزیب اور چن زیب ولد زرین سکنان منگلور کالونی کو گرفتار کر لیا ۔تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے کاروائیاں جاری ہیں۔ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 302.34 پی پی سی کے مقدمہ درج رجسٹر۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او ہری پور کی سید مقبول شاہ سب انسپکٹر اسلام آباد پولیس اور  اسسٹنٹ سب انسپکٹر احمد علی شاہ ہری پور پولیس کے گھر ب...
05/10/2026

ڈی پی او ہری پور کی سید مقبول شاہ سب انسپکٹر اسلام آباد پولیس اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر احمد علی شاہ ہری پور پولیس کے گھر بسو میرا آمد، بھائی کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور تعزیت کی۔ایس ایچ او تھانہ پنیاں احسن شکور بھی ہمراہ تھے۔ڈی پی او ہری پور نے مرحوم کے بلندی درجات اور ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔

ڈی پی او ہری پور نے ہری پور پولیس کے جوان محمد سجاد کے بھائی اور بلڈنگ کلرک اسد محمود کے ماموں کی وفات پر منگلور کالونی ...
05/10/2026

ڈی پی او ہری پور نے ہری پور پولیس کے جوان محمد سجاد کے بھائی اور بلڈنگ کلرک اسد محمود کے ماموں کی وفات پر منگلور کالونی آمد ۔ورثاء سے گہرے دکھ،رنج کا اظہار کیا اور تعزیت کی۔اس موقع پر ایس ایچ او صدر سعد یوسفزئی بھی ہمراہ تھے۔ورثاء کو مقدمہ میں اب تک کی پیش رفت کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔

ڈی پی او ہری پور کی ڈی ایس پی مطلوب خان کے گھر سیراں میرا باندی شیر خان آمد،والدہ کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ ،رنج کا اظ...
05/10/2026

ڈی پی او ہری پور کی ڈی ایس پی مطلوب خان کے گھر سیراں میرا باندی شیر خان آمد،والدہ کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ ،رنج کا اظہار کیا اور تعزیت کی۔مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی ۔

ہری پور: ایس ایچ او تھانہ پنیاں احسن شکور نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے رفاقت علی ولد غلام رفیق سکنہ سری کو گ...
04/10/2026

ہری پور: ایس ایچ او تھانہ پنیاں احسن شکور نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے رفاقت علی ولد غلام رفیق سکنہ سری کو گرفتار کرکے 1کلو 850گرام چرس برآمد کرلی۔ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر۔

ہری پور ایس ایچ او تھانہ غازی اسرار حسین شاہ کی ہمراہ نفری  پولیس کے بروقت کارروائی،پیپلیالہ میں میاں بیوی کو قتل کرنے ا...
02/10/2026

ہری پور ایس ایچ او تھانہ غازی اسرار حسین شاہ کی ہمراہ نفری پولیس کے بروقت کارروائی،پیپلیالہ میں میاں بیوی کو قتل کرنے اور متوفی بوستان کی لاش کو جلانے والے ملزمان اشفاق ولد مسکین اور قمر ولد جہانداد ساکنان پیپلیالہ کو الہ قتل بندوق 12 بور سمیت گرفتار کرلیا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ کا اندراج کیا جا رہا ہے۔گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے

جوڈیشل کمپلیکس ہری پور کا مشترکہ سکیورٹی آڈٹہری پور پولیس کی جانب سے جوڈیشل کمپلیکس ہری پور کا مشترکہ سکیورٹی آڈٹ کیا گی...
02/10/2026

جوڈیشل کمپلیکس ہری پور کا مشترکہ سکیورٹی آڈٹ

ہری پور پولیس کی جانب سے جوڈیشل کمپلیکس ہری پور کا مشترکہ سکیورٹی آڈٹ کیا گیا۔ آڈٹ میں ایڈیشنل سیشن جج ،ایڈمن جوڈیشل کمپلیکس اصغر خان، ایس پی سکیورٹی ہزارہ ڈویژن قمر زمان، ڈی ایس پی سٹی، آر آئی پولیس لائن، ایس ایچ او ٹی آئی پی، انچارج سکیورٹی جوڈیشل کمپلیکس سمیت سی ٹی ڈی، بم ڈسپوزل یونٹ اور سکیورٹی برانچ کے افسران نے شرکت کی۔

جوائنٹ سکیورٹی آڈٹ کے دوران جوڈیشل کمپلیکس کے سکیورٹی انتظامات، پارکنگ، سی سی ٹی وی سرویلینس، واک تھرو گیٹس، چیکنگ پوائنٹس سمیت دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے، ممکنہ خطرات کی نشاندہی اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات اور حفاظتی تدابیر کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ڈی ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام مطلوب خان کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں جن کی نمازجنازہ کل مورخہ 02.10.2026...
01/10/2026

ڈی ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام مطلوب خان کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پاگئیں ہیں جن کی نمازجنازہ کل مورخہ 02.10.2026 بوقت دن 11:00 بجے آبائی گاؤں سہریاں میرا بانڈی شیر خان براستہ شاہ مقصود ادا کی جائے گی اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

ہری پورسب انسپکٹر ایاز خان اپنی 35 سالہ محکمانہ خدمات مکمل کرنے کے بعد محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہوگئے۔ڈی پی او ہری پور نے ...
01/10/2026

ہری پورسب انسپکٹر ایاز خان اپنی 35 سالہ محکمانہ خدمات مکمل کرنے کے بعد محکمہ پولیس سے ریٹائرڈ ہوگئے۔ڈی پی او ہری پور نے ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں انہیں ستائش نامہ دیا۔اس موقع پر ڈی پی او ہری پور نے کہا کہ ریٹائرمنٹ ملازمت کا اختتام ضرور ہے، تاہم پولیس فیملی سے تعلق ختم نہیں ہوتا۔آپ آج بھی میری ٹیم اور محکمہ پولیس کا حصہ ہیں۔آپ کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔

Address

District Police Office Haripur
Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haripur Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haripur Police:

Shortcuts

Share