PTI Haripur

PTI Haripur Support to PTI , Support to Imran Khan , Support to PTI Haripur . Stand up for your basic rights.

خوش آمدید! 🌹🇵🇰عمران خانؔ صاحب کے جانباز کھلاڑی ۔ہری پور کی غیور اور باشعور عوام ہزارہ آمد پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہی...
16/01/2026

خوش آمدید! 🌹🇵🇰
عمران خانؔ صاحب کے جانباز کھلاڑی ۔
ہری پور کی غیور اور باشعور عوام ہزارہ آمد پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں
Imran Khan











🇵🇰


🏏









10/01/2026

‏ملیر کے مناظر 🔥

یہ کوئی عاطف اسلم, ائمہ بیگ, کنسرٹ نہیں!!
یہاں عمران خان کا وزیراعلی آیا ہؤا ہے ✊
Imran Khan

السلام و علیکم ۔ انشاءاللہ  21 نومبر بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ محلہ گجر وی دی دھدن میں پاکستان تحریک انصاف کا ایک عظیم ...
20/11/2025

السلام و علیکم ۔ انشاءاللہ 21 نومبر بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ محلہ گجر وی دی دھدن میں پاکستان تحریک انصاف کا ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف ویمن ونگز اور بابائے بلدیات جناب یوسف ایوب خان صاحب خصوصی شرکت فرمائیں گے ۔ تمام بزرگوں ، دوست احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
منجانب: چیئرمین غلام مصطفیٰ ، ملک جارج علی و پاکستان تحریک انصاف یوتھ وی سی دھدن

انشاء اللّه ضمنی الیکشن این اے 18 ہری پور میں پاکستان تحریک انصاف ہری پور کی کی غیور اور باشعور عوام کیتلی کے نشان پر مہ...
15/11/2025

انشاء اللّه ضمنی الیکشن این اے 18 ہری پور میں پاکستان تحریک انصاف ہری پور کی کی غیور اور باشعور عوام کیتلی کے نشان پر مہر لگا کر تاریخی کامیابی حاصل کرے گی


09/11/2025

انشاء اللّه 23 نومبر عہد وفا کا دن
06/11/2025

انشاء اللّه 23 نومبر عہد وفا کا دن

انشاء اللّه 24 نومبر کو اقتدار کے ایوانوں سے عوام کا سونامی ٹکرائے گا ۔نکلو پاکستان کی خاطر نکلو امن و استحکام کی خاطر ن...
19/11/2024

انشاء اللّه 24 نومبر کو اقتدار کے ایوانوں سے عوام کا سونامی ٹکرائے گا ۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو امن و استحکام کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر






شکریہ خان برادران ۔ شکریہ عمران خان صاحب ۔قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی و پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان ، س...
02/09/2024

شکریہ خان برادران ۔ شکریہ عمران خان صاحب ۔
قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی و پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان ، سابق صوبائی وزیر و راہنماء پی ٹی آئی یوسف ایوب خان اور صوبائی وزیر برائے بلدیات ارشد ایوب خان گاؤں دیدن میں 1 کروڑ 77 لاکھ 52 ہزار روپے کی خطیر لاگت سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے اپگریڈیشن منصوبے کی تکمیل کا افتتاح کر رہے ہیں۔۔

14 August Happy independence day
13/08/2024

14 August Happy independence day

انشاء اللّه 6 جولائی بروز ہفتہ شام 5 بجے  ترنول اسلام آباد عمران خان صاحب کی رہائی اور مہنگائی کے خلاف پاکستان کی تاریخ ...
05/07/2024

انشاء اللّه 6 جولائی بروز ہفتہ شام 5 بجے ترنول اسلام آباد
عمران خان صاحب کی رہائی اور مہنگائی کے خلاف پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پُرامن احتجاجی جلسہ ۔
ISLAMABAD.. We are Coming......!

‏بریکنگ نیوز ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیاImran Khan
03/06/2024

‏بریکنگ نیوز ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
Imran Khan

شیر پاکستان عمران خان صاحب اڈیالہ جیل سے براہِ راست Love you Khan Sahb
16/05/2024

شیر پاکستان عمران خان صاحب اڈیالہ جیل سے براہِ راست
Love you Khan Sahb

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share