28/08/2015
کون کس کو ماموں بنا رہا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہمارے ملک کی آمدنی صرف سیل ٹیکس کے حساب سے 2،099،500،000 روپے یو میہ ہے۔ یعنی 2 ارب 9 کروڑ روپے۔
ہمارے بجٹ کے مطابق ہمارے بجٹ کے مطابق کل یو میہ آمدنی
سارے ٹیکسوں کی مد میں 11 ارب روپے ہے۔۔
پھر بھی بیرونی قرضے؟؟ اور ترقی کا نام و نشان تک نہیں؟
کون کسکو ماموں بنا رہا ہے؟؟؟
ہسپتال علاج سے خالی، سکول تعلیم سے خالی، عدالتیں انصاف سے خالی، عوامی خدمت گار (سول سرونٹ، ڈی سی وغیرہ) حکمران بنے بیٹھے ہیں۔ فوجی چھائونیوں تک میں دفاع موجود نہیں،
کون کھا جاتا ہے 11 ارب یومیہ؟؟؟
سید نوید حسین ترمذی