Team Babar Nawaz Khan

Team Babar Nawaz Khan Team of Babar Nawaz Khan MNA NA-18 Haripur 🇵🇰
(1)

ہری پور: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور خادم ہری پور بابر نواز خان پبلک ڈے کے موقع پر حلقہ NA18 ہری پور کے مختلف علاقوں سے...
05/09/2026

ہری پور: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور خادم ہری پور بابر نواز خان پبلک ڈے کے موقع پر حلقہ NA18 ہری پور کے مختلف علاقوں سے عوامی باغ کھلابٹ ٹاؤن شپ تشریف لانے والے بزرگوں اور نوجوانوں کے مسائل سن کر فوری حل کے لیے احکامات دے رہے ہیں۔

سرائے نعمت خان: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کے کوآرڈینیٹر حاجی رشید خان کی سیاسی و سماجی رہنما عادل حنیف ...
01/09/2026

سرائے نعمت خان: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کے کوآرڈینیٹر حاجی رشید خان کی سیاسی و سماجی رہنما عادل حنیف اعوان کی رہائش گاہ آمد، عادل حنیف اعوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔

کالس: رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان کے فراہم کردہ فنڈ سے گاؤں کالس کے لیے 100KV ٹرانسفارمر کے ساتھ اضافی 50KV ٹرانسفارمر...
31/08/2026

کالس: رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان کے فراہم کردہ فنڈ سے گاؤں کالس کے لیے 100KV ٹرانسفارمر کے ساتھ اضافی 50KV ٹرانسفارمر فراہم کر دیا گیا، کوآرڈینیٹر اسد عثمان اور پی ایس فیصل بشیر کے زیر نگرانی کالس آبادی دیہہ کے لیے ۱۰۰ کے وی اوور لوڈ ٹرانسفامر کے ساتھ ایڈیشنل ۵۰ کے وی ٹرانسفارمر HAZECO کنسٹرکشن ڈویژن نے نصب کیا، اس موقع پر راجہ ریاض صاحب بابو یونس صاحب سابقہ تحصیل ممبران اشتیاق حیدر ملک خضر حیات سابقہ جنرل کونسلر فضل الرحمن ویلج ممبران سعید عباسی کامران سعید شیخ ثاقب شیخ شاداب حاجی فیصل و دیگر عمائدین بھی موجود تھے، عمائدین نے احسن اقدام پر رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کو خراج تحسین پیش کیا ۔

ہری پور شہر: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کو موچی بازار کے عمائدین بجلی کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کر رہے ہ...
31/08/2026

ہری پور شہر: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کو موچی بازار کے عمائدین بجلی کے مسائل کے حوالے سے آگاہ کر رہے ہیں، بابر نواز خان کی جانب سے بجلی مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات ۔

ہری پور شہر: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کی جانب سے موسیٰ افتخار راجپوت کی درخواست پر کوآرڈینیٹر اسد عثما...
30/08/2026

ہری پور شہر: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کی جانب سے موسیٰ افتخار راجپوت کی درخواست پر کوآرڈینیٹر اسد عثمان برگ اور فیصل بشیر نے محلہ سوہا ہری پور شہر کا دورہ کیا، پولز اور تاروں کے حوالے سے علاقہ مکینوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا، عوام علاقہ نے انہیں مشکلات سے آگاہ کیا، عنقریب پولز اور تاروں کے حوالے سے مسائل کے حل کے لیے کام کا آغاز کر دیا جاۓ گا ۔

پانڈک: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان نے تلوکر روڈ پانڈک میں ٹرانسفارمر خرابی کا نوٹس لیتے ہوئے 50KV ٹرانسفا...
29/08/2026

پانڈک: رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان نے تلوکر روڈ پانڈک میں ٹرانسفارمر خرابی کا نوٹس لیتے ہوئے 50KV ٹرانسفارمر فراہم کر دیا، HAZECO ٹیم نے ٹرانسفارمر نصب کر کے بجلی بحال کر دی، اس موقع پر احتشام خان تنولی، علی اصغر خان تنولی اور علاقہ مکینوں نے بابر نواز خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ۔

ہری پور: مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن کیپٹن محمد صفدر اعوان کی رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان، سابق صوبائی...
27/08/2026

ہری پور: مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن کیپٹن محمد صفدر اعوان کی رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان، سابق صوبائی وزیر قاضی محمد اسد خان، رکن صوبائی اسمبلی شازیہ خان جدون، صدر مسلم لیگ ن ضلع ہری پور صاحبزادہ حامد شاہ اور سابق صوبائی وزیر حاجی ابرار حسین تنولی کے ہمراہ دختر ہری پور شہید آیت نور کی رہائش گاہ آمد، آیت نور کے والد محترم محمد شفیق اور لواحقین سے ملاقات، سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، آیت نور شہید کے والد اور لواحقین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی ۔

26/08/2026

رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان کا ایمل ولی خان کو جواب:

رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور خادم ہری پور بابر نواز خان قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
25/08/2026

رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور خادم ہری پور بابر نواز خان قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں ۔

نماز جنازہ آیت نور 💔ہری پور: دختر ہری پور آیت نور کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پ...
25/08/2026

نماز جنازہ آیت نور 💔

ہری پور: دختر ہری پور آیت نور کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں رکن قومی اسمبلی NA18 ہری پور بابر نواز خان اور اہلیان ہری پور کی کثیر تعداد میں شرکت ۔

Address

Awami Bagh, Pathan Chowk KTS
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Babar Nawaz Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share