20/04/2026
ہری پور : ٹی اینڈ ٹی کالونی ہریپور کے سیکڑوں سالہ قدیمی برگد Banyan کے درخت کو محفوظ بنانے کی تیاری کر لی گئی ہے ۔
اس جیسے دیگر قدیمی درختوں کو اینٹیک ایکٹ کے تحت heritage قرار دیا جا رہا ہے ۔ ہریپور میں موجود ایسے تمام درختوں کا ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے جس کے بعد ان کی باقاعدہ نمبرنگ کر کے DC کے آرڈر کے ذریعہ انکو heritage ڈیکلیئر کروایا جائے گا ۔
آپ کے ارد گرد ایسا کوئی بھی قدیم درخت ہو اس کی تصویر اور لوکیشن درج ذیل نمبر پر وٹس ایپ کریں ۔تاکہ لسٹنگ کی جا سکے ۔
03465612945
جواد حبیب نقشبندی ایڈووکیٹ