ویلج کونسل سرائے نعمت خان

ویلج کونسل سرائے نعمت خان village council Sarai niamat khan is comunity page which describe the local issues

ہم پاکستانی قوم خود بھی اپنی عادتیں بدلنا نہیں چاہتے۔ جب کوئی سڑک برسوں تک خستہ حال رہتی ہے تو ہمیں پانی، گیس یا دیگر پا...
19/07/2026

ہم پاکستانی قوم خود بھی اپنی عادتیں بدلنا نہیں چاہتے۔ جب کوئی سڑک برسوں تک خستہ حال رہتی ہے تو ہمیں پانی، گیس یا دیگر پائپ لائنوں کا خیال نہیں آتا، لیکن جیسے ہی حکومت نئی بلیک ٹاپ سڑک تعمیر کرتی ہے، اگلے ہی دن اسے کھودنا شروع کر دیا جاتا ہے۔
چند دن پہلے بننے والی نڑتوپہ پھریاڑی روڈ کو توڑا جا ریا ہے۔

اس معاملے میں حکومت کو مکمل طور پر قصوروار ٹھہرانا درست نہیں، کیونکہ حکومت نے عوام کو ایک معیاری سڑک فراہم کی ہے۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا سڑک کھودنے سے پہلے متعلقہ محکمے سے این او سی (NOC) حاصل کی گئی ہے؟

اگر یہ کام بغیر اجازت کے جاری رہا تو چند ہی دنوں میں اس نئی سڑک کی حالت بھی پہلے جیسی خستہ ہو جائے گی۔ اس لیے متعلقہ حکام کو چاہیے کہ اس کام کو فوری طور پر روکا جائے .

12/07/2026
08/07/2026

الوداع اے شہید راجہ یاسر خان (ہری پور) 🇵🇰🏳️🕋

راجہ یاسر نے مادرِ وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے شہادت کا عظیم رتبہ حاصل کیا۔

اللہ تعالیٰ شہید راجہ یاسر کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

راجہ یاسر شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں نڑٹوپہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد ...
08/07/2026

راجہ یاسر شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاؤں نڑٹوپہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تدفین کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے شہید کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ۔

اللہ تعالیٰ راجہ یاسر شہید کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

06/07/2026

ملک بلال اعوان کا سرائے نعمت خان پہنچنے پر شاندار استقبال

Address

Village Council Sarai Niamat Khan
Haripur

Telephone

03075585300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ویلج کونسل سرائے نعمت خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share