HaripurOnline.Com

HaripurOnline.Com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HaripurOnline.Com, Public & Government Service, NWFP, Haripur.

03/10/2024

{ أَلَمۡ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ يَزۡعُمُونَ أَنَّهُمۡ ءَامَنُواْ بِمَآ أُنزِلَ إِلَيۡكَ وَمَآ أُنزِلَ مِن قَبۡلِكَ يُرِيدُونَ أَن يَتَحَاكَمُوٓاْ إِلَى ٱلطَّٰغُوتِ وَقَدۡ أُمِرُوٓاْ أَن يَكۡفُرُواْ بِهِۦۖ وَيُرِيدُ ٱلشَّيۡطَٰنُ أَن يُضِلَّهُمۡ ضَلَٰلَۢا بَعِيدٗا }
[Surah An-Nisāʾ: 60]

ابوالاعلی مودودی:
اے نبی ! تم نے دیکھا نہیں اُن لوگوں کو جو دعوٰی تو کرتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں اُس کتاب پر جو تمہاری طرف نازل کی گئی ہے اور ان کتابوں پر جو تم سے پہلے نازل کی گئی تھیں مگر چاہتے یہ ہیں کہ اپنے معاملات کا فیصلہ کرانے کے لیے طاغوت کی طرف رُجوع کریں، حالانکہ انہیں طاغوت سے کفر کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔۔[[یہاں صریح طور
پر ”طاغوت“ سے مراد وہ حاکم ہے جو قانونِ الہٰی کے سوا کسی دُوسرے
قانون کے مطابق فیصلہ کرتا ہو، اور وہ نظامِ عدالت ہے جو نہ تو اللہ
کے اقتدارِ اعلیٰ کا مطیع ہو اور نہ اللہ کی کتاب کو آخرت سند مانتا ہو۔
لہٰذا یہ آیت اس معنیٰ میں بالکل صاف ہے کہ جو عدالت”طاغوت“ کی حیثیت رکھتی
ہو اس کے پاس اپنے معاملات فیصلہ کے لیے لے جانا ایمان کے منافی ہے اور خدا
اور اس کی کتاب پر ایمان لانے کا لازمی اقتضا یہ ہے کہ آدمی
ایسی عدالت کو جائز عدالت تسلیم کرنے سے انکار کر دے۔ قرآن کی رُو سے اللہ
پر ایمان اور طاغوت سے کفر، دونوں لازم و ملزوم ہیں، اور خدا
اور طاغوت دونوں کے آگے بیک وقت جُھکنا عین منافقت ہے۔]]۔۔شیطان انہیں بھٹکا کر راہِ راست سے بہت دُور لے جانا چاہتا ہے

13/04/2024

{ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٞ فَزَادَهُمُ ٱللَّهُ مَرَضٗاۖ وَلَهُمۡ عَذَابٌ أَلِيمُۢ بِمَا كَانُواْ يَكۡذِبُونَ }
[Surah Al-Baqarah: 10]

ابوالاعلی مودودی:
ان کے دلوں میں ایک بیماری ہےجسے اللہ نے اور زیادہ بڑھا[[بیماری سے مراد منافقت کی بیماری ہے۔ اور اللہ کے اس بیماری میں اضافہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ منافقین کو ان کے نفاق کی سزا فوراً نہیں دیتا بلکہ انہیں ڈھیل دیتا ہے اور اس ڈھیل کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ منافق لوگ اپنی چالوں کو بظاہر کامیاب ہوتے دیکھ کر اور زیادہ مکمل منافق بنتے چلے جاتے ہیں۔]]دیا،اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں،اس کی پاداش میں ان کے لئے درد ناک سزا ہے

05/04/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کروڑوں درود پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم خاتم النبیین پر
جمعہ مبارک
پچیسویں سحری مبارک

کوئی کیسے سوچ سکتا ہے کہ حساب نہیں ہوگا؟ وہ بخشا جائے گا.
یاد رہے حساب دینا ہوگا. ایک ایک آہ کا, آنسو کا, تڑپ کا, بےحسی کا, بے رحمی کا، حقوق الله کے بعد حقوق العباد کا، معاملہ بھی بہت سخت ہے۔ ہائے افسوس !
ہم لوگ یہ بات بھلا بیٹھے ہیں۔ الله پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یارب العالمین

08/02/2024

Latest updates
Punjab
KPK final results delayed due to Systems failure
Repeat of 2018

8 February
06/02/2024

8 February

03/11/2017
07/11/2013

We Welcome our New members Tauqeer Ahmed, Shahzad Ahmed , M.Waqas Awan, Zahid Khan , M.Farid , Human Beingzz , Arsalan JAdoon, M.Naveed Niaz,Asif Shahzad and ZAhid QAzeer to join Haripuronline.com Page.

Regards
Haripuronline.com Team
[email protected]

07/11/2013
Tarbela DAM Spilway View
07/11/2013

Tarbela DAM Spilway View

TArbela Jheel View
07/11/2013

TArbela Jheel View

Address

NWFP
Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HaripurOnline.Com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to HaripurOnline.Com:

Share