District Population Welfare office, Haripur

District Population Welfare office, Haripur This is Official social media fb page of District Population Welfare Office Haripur

آج ایف ڈبلیو سی سکندر پور کے زیر اہتمام محلہ حسرت آباد، ڈھیری روڈ، سکندر پور میں ایک سیٹلائٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس م...
27/08/2026

آج ایف ڈبلیو سی سکندر پور کے زیر اہتمام محلہ حسرت آباد، ڈھیری روڈ، سکندر پور میں ایک سیٹلائٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں خاندانی منصوبہ بندی کی خواہشمند خواتین کو سہولیات و خدمات مہیا کی گئیں۔

27/08/2026

فلاحی مرکز پنیاں کے فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ اظہار شاہ مشوانی نے المجدد ہسپتال پنیاں میں ڈاکٹر شوکت صاحب اور ان کے عملے کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیا۔ اس میٹنگ میں ڈاکٹر صاحب کو محکمہ بہبود آبادی کی آگاہی مہم برائے خاندانی منصوبہ بندی (FP) اور ماں و بچے کی دیکھ بھال کی آگاہی کے متعلق بریف کرنے کے ساتھ ساتھ ایف ڈبلیو سی پنیاں کی طرف سے فراہم کردہ سہولیات کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔

27/08/2026

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر جناب عطا اللہ وزیر نے آج 27 اگست 2026 کو فلاحی مرکز ہری پور سٹی کا سرپرائز وزٹ کیا۔ سٹاف اپنی ڈیوٹی پر حاضر تھا۔ فلاحی مرکز کی مجموعی کارکردگی، ریکارڈ کیپنگ اور صفائی ستھرائی تسلی بخش تھی۔ کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔

27/08/2026

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر جناب عطا اللہ وزیر نے آج 27 اگست 2026 کو فلاحی مرکز سکندرپور کا سرپرائز وزٹ کیا۔ سٹاف اپنی ڈیوٹی پر حاضر تھا۔ فلاحی مرکز کی مجموعی کارکردگی بہترین تھی۔ کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے لیے سٹاف کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

27/08/2026

جناب جہانزیب خان (DDPWO) نے کاؤنٹر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔
تمام عملہ موجود تھا اور اسٹاک رجسٹرز اپ ڈیٹ شدہ (مکمل) پائے گئے اور صفائی ستھرائی کے انتظامات بھی تسلی بخش تھے۔

25/08/2026
25/08/2026

اہل ہری پور اور ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس ہری پور کے فیس بک آفیشل پیج کے فالورز کو جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔
جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس ہری پور کی عمارت کو برقی قمقموں سے روشن کر دیا گیا۔

آج مورخہ 24 اگست 2026ء کو ایم ایس یو انچارج طیبہ گل (ایف ٹی او) نے یو این ایف پی اے (UNFPA) کے ورک پلان کے تحت گاؤں اکھو...
25/08/2026

آج مورخہ 24 اگست 2026ء کو ایم ایس یو انچارج طیبہ گل (ایف ٹی او) نے یو این ایف پی اے (UNFPA) کے ورک پلان کے تحت گاؤں اکھوڑی میں ایک کیمپ کا انعقاد کیا۔

آج فلاحی مرکز قاضی پور کی فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ عائشہ گل نے محلہ دریا سندھ میں L H W کے گھر موٹیویشن میٹگ کی جس میں کافی ...
25/08/2026

آج فلاحی مرکز قاضی پور کی فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ عائشہ گل نے محلہ دریا سندھ میں L H W کے گھر موٹیویشن میٹگ کی جس میں کافی تعداد میں خواتین نے شرکت کی میٹنگ میں شریک خواتین کو ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے طریقوں کے بارے میں آگاہی دی اور سنٹر میں موجود سہولیات کے متعلق معلومات دی کچھ کلائینٹس کو سنٹر ریفر کیا جو مانع حمل انجکشن کی خواہشمند تھیں باقی جنرل ادویات کے بارے میں بھی شرکاء کو آگاہی دی۔

فلاحی مرکز مکھناں کی فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ کوثر شاہین نے فلاحی مرکز میں مانع حمل طریقے کی خواہش مند کلائینٹس کو ریفر کیا ...
25/08/2026

فلاحی مرکز مکھناں کی فیملی ویلفیئر اسسٹنٹ کوثر شاہین نے فلاحی مرکز میں مانع حمل طریقے کی خواہش مند کلائینٹس کو ریفر کیا جن کو فلاحی مرکز کی انچارج مانع حمل انجکشن کے لیے کونسلنگ کر رہی ہیں۔

Address

Kund Street CNG Van Stand
Haripur
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

0995627019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Population Welfare office, Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Population Welfare office, Haripur:

Shortcuts

Share