Government Post Graduate Colllege Haripur

Government Post Graduate Colllege Haripur Haripur District has a government funded post graduate college, which provides higher level education GPGC

11/08/2022
01/01/2022
18/10/2021

Online admissions in Gender studies and statistics department GPGC Haripur are open

18/10/2021
27/09/2021

گورنمنٹ کالجز کے مختلف بی ایس پروگرامز میں داخلہ کے لۓ رجسٹریشن آن لائن ہے۔ ہر سرکاری کالج میں جو بھی بی ایس پروگرام ہے اس میں 40 سیٹیں ہوتی ہیں۔ جن میں سے 4 سیٹیں کوٹہ پر پر کیجاتی ہیں۔ سپورٹس کوٹہ:02, معذور کوٹہ: 01, کالج ٹیچر وارڈز:01
ان چار سیٹوں کے علاوہ، باقی 36 سیٹیں میرٹ کی بنیاد پر پر کی جاتی ہیں۔
Open Merit :18 seats
District Local:18 seats
لوکل میں وہ تمام طلباء و طالبات آتے ہیں جن کے پاس اپنے ضلعے کا ڈومیسائل ہو، کالج کے کسی فیڈنگ سکول سے پڑھے ہوں، یا ان کے والدین جاب کے سلسلے میں کالج کے شہر میں جاب کر رہے ہوں۔ یہ تمام لوکل مانے جاتے ہیں۔ ان کی 18 سیٹس ہیں
اوپن میرٹ میں لوکل اور دوسرے اضلاع کے بچے اپلائی کر سکتے ہیں۔ تاہم دیگر اضلاع کے بچوں کے لۓ انٹرمیڈیٹ میں A گریڈ ہونا ضروری ہے ۔

Address

Karakoram Highway, Harīpur, Khyber Pakhtunkhwa
Haripur
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Post Graduate Colllege Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share