Govt: High School Kag.

Govt: High School Kag. It is located from Haripur about 10 Kilometers away on Chapper Road. It's students strength is 210.

24/07/2024
16/10/2017
14/06/2017

Humad ....by younas majaz ..... . میری...

15/12/2016
یونیورسٹی آف ہری پور کے طلباء  جیو یالو جی ڈیپارٹمنٹ نے کوآرڈینیٹر توفیق احمد کی قیادت میں گورنمنٹ ہائی سکول کاگ کے طلبا...
03/12/2016

یونیورسٹی آف ہری پور کے طلباء جیو یالو جی ڈیپارٹمنٹ نے کوآرڈینیٹر توفیق احمد کی قیادت میں گورنمنٹ ہائی سکول کاگ کے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ دو روزہ ہم نصا بی سرگرمیوں کا اہتمام کیا قبل ازیں مہمان طلباء ہائی سکول کاگ پہنچے تو ان کا پر تپاک استقبال کیا گیا ۔پروگرام کے اختتامی لمحات میں یونیورسٹی کی طرف سے میزبان طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے جبکہ اساتذہ کو سرٹفیکیٹ دیے گئے ۔تقریب سے ہیڈ ماسٹر ہائی سکول کاگ محبوب الرحمان اور پروفیسر توفیق احمد نے بھی خطاب کیا

گورنمنٹ ہائی سکول کاگ ہری پور کی والی بال ٹیم نے مانسہرہ کی ٹیم کو ہرا کر  ڈویژنل چیمپئن کا اعزاز حاصل  کر لیا۔۔ٹورنمنٹ ...
30/11/2016

گورنمنٹ ہائی سکول کاگ ہری پور کی والی بال ٹیم نے مانسہرہ کی ٹیم کو ہرا کر ڈویژنل چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا۔۔ٹورنمنٹ سیکرٹری تیمور خان ۔ہیڈ ماسٹر محبوب الرحمان۔یونس مجاز۔شمروز۔عباس شاہ اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

Address

Govt: High School Kag
Haripur
22620

Telephone

03455131312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt: High School Kag. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share