03/06/2026
ہری پور: خان پور ڈیم پر احتیاطی تدابیر ہم سب کی ذمہ داری
اسسٹنٹ کمشنرخانپورجنیدخالد نے خانپورڈیم میں نہانے والوں کیخلاف کاروائیوں کاآغاز کردیا ۔۔
انہوں نے خانپور ڈیم کادورہ کیا اور حفاظتی اقدامات کاجائزہ لیا ۔۔۔👍👍👍
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کشتی مالکان کو مکمل احتیاطی تدابیراختیارکرنے کی ہدایات جاری کیں ۔۔۔