Jab valley Haripur Hazara

Jab valley Haripur Hazara Jab is a stunner scenic valley surrounded with Nathukhaiter, Sinjliala & Chhajjian's scenic Mounts,Waterfalls,Springs & Forests. By (Navazish Ehan)

09/10/2025
ہری پور: وادی جب : سرزمین جب میں مدرسہ تجوید القرآن منگ کی شاخ کا آغاز 12 ربیع اول کے بابرکت دن سے ہوا وہ والدین مبارک ب...
21/09/2024

ہری پور: وادی جب : سرزمین جب میں مدرسہ تجوید القرآن منگ کی شاخ کا آغاز 12 ربیع اول کے بابرکت دن سے ہوا وہ والدین مبارک باد کے مستحق ہیں جن کے بچے اس درسگاہ میں قرآن مجید کی تعلیم حاصل کریں گے۔سب سے زیادہ مبارک باد کے مستحق جناب مفتی توصیف احمد صاحب اور انکی ٹیم ہیں۔ الله پاک ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنائیں اور دینی تعلیم سے آراستہ کرائیں۔ اسی میں دنیا و آخرت کی کامیابی ہے۔
Posted by Navazish Ehan

 ہری پور کی تحصیل خان پور کے جنت نظیر مقام وادی جب کے سنگم میں واقع 250 فٹ اونچی ہزارہ آبشار جب کی 7 سلسلہ آبشاروں کے خو...
02/09/2024


ہری پور کی تحصیل خان پور کے جنت نظیر مقام وادی جب کے سنگم میں واقع 250 فٹ اونچی ہزارہ آبشار جب کی 7 سلسلہ آبشاروں کے خوبصورت اور دلکش مناظر دور دراز علاقوں سے آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
حکومت کی عدم توجہی کے باعث آبشاروں تک پہنچنے کے دشوار گزار راستے پر دور دراز علاقوں سے آنے والے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔
خیبر پختونخواہ ٹورزم ڈیپارٹمنٹ اور وفاقی حکومت سے اپیل ہے کہ اس پرکشش سیاحتی مقام کی سات دلکش آبشاروں تک مکمل رسائی اور اس سیاحتی مقام کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
250 ft high Earth amazing waterfall of Hazara

in ( )
Worth seeing picnic resort is situated 70 km from Islamabad and 25 km (1 hour drive from Haripur city) in Tehsil Khanpur
Route Guide line to :Haripur city to Khanpur road,passing from Chechiyan, Mang, Aalah Bahadur Chowk, On Jab road Qutba,Dahak and Jab)
Posted by Navazish Ehan

Address

Jab Village Haripur Hazara
Haripur
0995

Telephone

03042584531

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jab valley Haripur Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jab valley Haripur Hazara:

Share