26/06/2025
اہم اعلان:
مارکیٹ کمیٹی ہارون آباد مندرجہ ذیل ٹھیکہ جات برائے سال 26-2025 نیلام کمیٹی کی زیرنگرانی نیلامِ عام کر رہی ہے۔ خواہش مند حضرات مقررہ وقت اور تاریخ کو نیلامی کی عمل میں ضرور شرکت فرمائیں۔ شکریہ
مزید معلومات کے لیے دفتر مارکیٹ کمیٹی ہارون آباد رابطہ کریں یا سرکاری نمبر 0632250910 پر رابطہ کریں۔