Baghdad Garpes Garden

Baghdad Garpes Garden گلستان ساجد اکبر ایک پرسکون اور جدید طرز زندگی کا ایک رہاشی منصوبہ ہے ۔جس میں ملے آپ کواور آپ کی فیملی کو مکمل تحفظ ایک مناسب ریٹ میں۔

Permanently closed.

گلستان ساجد اکبر ایک پرسکون اور جدید طرز زندگی کا ایک رہاشی منصوبہ ہے ۔جس میں ملے آپ کواور آپ کی فیملی کو مکمل تحفظ ایک مناسب ریٹ میں۔
موقع پر موجود مکمل ڈویلپمنٹ سکول ،پارک،مسجد، کمرشل ایریا اور ہسپتال ۔مکمل چاردیواری، سیکورٹی گارڈز ۔سی سی ٹی وی کیمرہ، کنٹرول روم۔

روئے او بودم اسیر بوئے او بودمغبار کوئے او بودم نمی دانم کجا رفتم
29/12/2021

روئے او بودم اسیر بوئے او بودم
غبار کوئے او بودم نمی دانم کجا رفتم

27/12/2021
رہے آستاں سلامت،  رہے برقرار شاہی !کہ تیرے ہی نام پر ہے ہماری یہ کج کلاہی💖💖
19/10/2020

رہے آستاں سلامت، رہے برقرار شاہی !
کہ تیرے ہی نام پر ہے ہماری یہ کج کلاہی💖💖

سالانہ عرس مبارک 2020محترم جناب صاحبزادہ  عبدالرسول اشرفی صاحب (مہتمم  جامعہ راضائے مصطفےٰ)  کے ساتھ
14/10/2020

سالانہ عرس مبارک 2020
محترم جناب صاحبزادہ عبدالرسول اشرفی صاحب (مہتمم جامعہ راضائے مصطفےٰ) کے ساتھ

بہت ہی پیارے دوست جناب قاری وحید چشتی صاحب کی نمبردار ہاوس آمد ۔ اور محفل سماع کےلیئے آستانہ عالیہ چھتیس شریف کے لیے روا...
13/10/2020

بہت ہی پیارے دوست جناب قاری وحید چشتی صاحب کی نمبردار ہاوس آمد ۔ اور محفل سماع کےلیئے آستانہ عالیہ چھتیس شریف کے لیے روانہ

سالانہ عرس مبارک 2020بیرسٹر پیر سید وسیم الحسن نقوی الحسینی کی آمد خطاب چند لمحوں بعد۔
12/10/2020

سالانہ عرس مبارک 2020
بیرسٹر پیر سید وسیم الحسن نقوی الحسینی کی آمد خطاب چند لمحوں بعد۔

Address

Chak 25/3R
Haroonabad Municipality
621000

Telephone

03015050620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baghdad Garpes Garden posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Baghdad Garpes Garden:

Share

Category