New LOOK Haroonabad

New LOOK Haroonabad WE OFFER LIBRARY, MOVIES,PHOTOGRAPHY ,EASY LOAD FOR ALL COMPANIES, UBL-OMNI , MOBI-CASH,EASYPAISA,U-PAISA, NADRA e Kiosk (Utility Bill's)

13/10/2025
30/08/2025
18/08/2025

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ گوگل صرف تلاش (سرچ) کے لیے ہے تو آپ ایک بڑے خزانے سے محروم ہیں۔
یہ گوگل کی 60 ایپس اور ان کے کاموں کی فہرست ہے

Google Search – انٹرنیٹ پر معلومات تلاش کرنا

Gmail – ای میل بھیجنا اور وصول کرنا

Google Maps – راستہ تلاش اور لوکیشن معلوم کرنا

Google Drive – فائلز کو آن لائن محفوظ کرنا

Google Docs – ٹیکسٹ ڈاکیومنٹس بنانا اور ایڈٹ کرنا

Google Sheets – شیٹس بنانا اور ڈیٹا مینیج کرنا

Google Slides – پریزنٹیشن تیار کرنا

Google Photos – تصاویر اور ویڈیوز محفوظ کرنا

Google Calendar – مواعید اور شیڈول منظم کرنا

Google Translate – زبانوں کا ترجمہ کرنا

Google Meet – ویڈیو میٹنگز

Google Duo – سادہ ویڈیو کالز

Google Chrome – انٹرنیٹ براؤزر

Google Keep – نوٹس اور لسٹس محفوظ کرنا

Google News – خبریں پڑھنا

YouTube – ویڈیوز دیکھنا اور شیئر کرنا

YouTube Studio – یوٹیوب چینل سنبھالنا

Google Ads – آن لائن اشتہارات چلانا

Google Analytics – ویب سائٹ ٹریفک کا تجزیہ

Google My Business – کاروباری پروفائل مینیج کرنا

Google Classroom – آن لائن کلاسز منظم کرنا

Google Forms – فارم اور سروے بنانا

Google Sites – سادہ ویب سائٹس بنانا

Google Books – آن لائن کتابیں پڑھنا

Google Earth – دنیا کا تھری ڈی نقشہ دیکھنا

Google Assistant – وائس کمانڈ اسسٹنٹ

Google Lens – کیمرے سے چیزوں کی پہچان

Google Fit – فٹنس اور صحت ٹریک کرنا

Google Pay – آن لائن پیمنٹ

Google One – کلاؤڈ اسٹوریج منیج کرنا

Google Arts & Culture – آرٹ اور کلچر دیکھنا

Google Podcasts – آڈیو پروگرام سننا

Google Tasks – روزمرہ کام منظم کرنا

Google Finance – اسٹاک مارکیٹ اور فنانس اپڈیٹ

Google TV – فلمیں اور شوز دیکھنا

Google Wallet – ڈیجیٹل کارڈز اور والٹ

Google Voice – انٹرنیٹ کالنگ

Google Domains – ڈومین خریدنا اور مینیج کرنا

Google Cloud – کلاؤڈ کمپیوٹنگ سروسز

Google AppSheet – بغیر کوڈ کے ایپس بنانا

Google Data Studio – ڈیٹا کا بصری تجزیہ

Google Jamboard – آن لائن وائٹ بورڈ

Google Family Link – فیملی ڈیوائس کنٹرول

Google Alerts – مخصوص الفاظ پر اپڈیٹ ملنا

Google Podcasts Manager – پوڈکاسٹ کی کارکردگی دیکھنا

Google Stadia – آن لائن گیمنگ

Google Tag Manager – ویب سائٹ ٹریکنگ ٹولز مینیج کرنا

Google Flights – ہوائی ٹکٹ سرچ کرنا

Google Trends – سرچ ٹرینڈز دیکھنا

Google Scholar – تعلیمی ریسرچ سرچ کرنا

Google Safety Center – آن لائن حفاظت کے مشورے

Google Wifi – ہوم نیٹ ورک سیٹ اپ

Google Expeditions – ورچوئل ایجوکیشنل ٹورز

Google Arts Experiments – انٹرایکٹو کلچرل پروجیکٹس

Google Blogger – بلاگ بنانا

Google Input Tools – مختلف زبانوں میں ٹائپنگ

Google Fonts – مفت فونٹس ڈاؤنلوڈ

Google Accessibility – خصوصی ضروریات والے صارفین کے لیے ٹولز

Google Web Designer – انٹرایکٹو ایڈز اور ویب ڈیزائن

Google Shopping – مصنوعات تلاش اور قیمتوں کا موازنہ

16/08/2025

یہی تو قیامت ہے۔۔۔

بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔
پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔
دوسرا اعلان — کفن ختم ہوگئے ہیں، جو میسر ہوں وہ پہنچاؤ تاکہ کم از کم لاشیں تنہا نہ رہیں۔
تیسرا اعلان — مرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے۔ اے بستی کی بیٹیو! غسل دینے کے لیے ہسپتال پہنچو۔
چوتھا اعلان — Aziz Khan کی صدا، بونیر کے نوجوان ختم ہوگئے ہیں، صوابی اور مردان والو! اپنے جگر کے ٹکڑے دو، ہمارے کندھوں کو سہارا دو، ہماری قبروں کو مٹی دو۔
یہ مناظر، یہ اعلان۔۔۔ کسی سانحے کی نہیں بلکہ قیامت کے اتر آنے کی گواہی دیتے ہیں۔😥😥

31/07/2025

Address

MILAD CHOWK
Haroonabad Municipality
62100

Opening Hours

Monday 06:00 - 00:00
Tuesday 06:00 - 00:00
Wednesday 06:00 - 00:00
Thursday 06:00 - 00:00
Friday 06:00 - 00:00
Saturday 06:00 - 00:00
Sunday 06:00 - 00:00

Telephone

03336324710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New LOOK Haroonabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to New LOOK Haroonabad:

Share

Category