Tehsil Sports Department Haroonabad

Tehsil Sports Department Haroonabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehsil Sports Department Haroonabad, Government Organization, Harunabad.

Daily Activity
29/07/2026

Daily Activity

ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ میں حصہ لینے والی خواتین کرکٹ ٹیموں کے ناموں کا باضابطہ اع...
22/07/2026

ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ میں حصہ لینے والی خواتین کرکٹ ٹیموں کے ناموں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

💥 چولستان چیمپئن، پوٹھوہار پرائیڈ، چناب چیلنجرز اور انڈس انوینسیبل کے درمیان دلچسپ مقابلے 3 اگست سے نواب ٹاؤن کرکٹ اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوں گے۔

🌟 سابق قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے ٹیموں کی تیاریوں پر بریفنگ دی، جبکہ مختلف جامعات کے ڈائریکٹرز سپورٹس بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

🏆 ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کہا کہ یہ لیگ خواتین کرکٹ کے فروغ، نئی ٹیلنٹ کی دریافت اور مستقبل کی قومی کھلاڑیوں کی تیاری میں اہم کردار ادا کرے گی۔ اگلے سال ویمن ٹیموں کی تعداد 4 سے بڑھا کر 6 سے 8 کی جائے گی تاکہ مزید باصلاحیت کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

Glimpses of Inter District Taekwondo Championship 2026
21/07/2026

Glimpses of Inter District Taekwondo Championship 2026



Tehsil Sports Officer Haroon Abad Mr.Imran Qureshi and Enforcement Officer (PERA) Mr.Muhammad Ajmal Endorsed Mutual Unde...
21/07/2026

Tehsil Sports Officer Haroon Abad Mr.Imran Qureshi and Enforcement Officer (PERA) Mr.Muhammad Ajmal Endorsed Mutual Understanding for Promotion of Sports and positive Engagement of Youth through Healthy Activities.

Highlights of Inter District Taekwondo Championship 2026 at Gymnasium Haroonabad

News Worth۔چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان فیصل ایوب کھوکھر کے " کھیلتا پنجا...
21/07/2026

News Worth۔
چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور وزیرِ کھیل و امورِ نوجوانان فیصل ایوب کھوکھر کے " کھیلتا پنجاب" ویژن کے مطابق 2026 کو نوجوانوں کا سال قرار دیئے جانے کے بعد ہارون آباد میں کھیلوں کی سرگرمیاں جاری۔

مریم نواز کا کھیلتا پنجابانٹر ڈسٹرکٹ پنجاب تیکوانڈو چیمپئن شپ  2026 جمنیزیم ہال ہارون آباد میں منعقد ہوئی جس میں پنجاب ب...
21/07/2026

مریم نواز کا کھیلتا پنجاب
انٹر ڈسٹرکٹ پنجاب تیکوانڈو چیمپئن شپ 2026 جمنیزیم ہال ہارون آباد میں منعقد ہوئی جس میں پنجاب بھر سے کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔
اس چیمپئن شپ کے چیف گیسٹ
* محمد اعجاز الحق صاحب ایم۔این۔اے زیڈ لیگ
*چوہدری غلام مرتضی صاحب ایم۔پی۔اے زیڈ لیگ*
عابد سرور کھوکھر صاحب اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد*
* اور عمران قریشی صاحب تحصیل سپورٹس آفیسر ہارون آباد نے اپنے دست مبارک سے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا ۔
اور معزز مہمان اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
اور اپنے خطاب میں کہا صحت مند اور با صلاحیت نوجوان ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہیں اور کھیلوں کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے
آخر میں محمد اعجاز الحق صاحب اور چوہدری غلام مرتضی صاحب نے عبداللطیف کاوش جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بہاولنگر پنجاب تیکوانڈو ایسوسی ایشن اور پوری ٹیم کو کامیاب ایونٹ کروانے پر مبارکباد پیش کی اور انکی انتھک محنت کو سراہا یہ چیمپئن شپ زیر نگرانی ڈاکٹر اظہارالحق سیکرٹری جنرل پنجاب تیکوانڈو ایسوسی ایشن منعقد ہوئی

Address

Harunabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Sports Department Haroonabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Sports Department Haroonabad:

Shortcuts

Share