ISF Hasilpur

ISF Hasilpur Team ISF Hasilpur

14/11/2022

سابق وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس ایف اور نوجوان کے لیے اہم ویڈیو پیغام...
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے 15 ویں سالگرہ پر تمام آئی ایس ایف کے قائدین اور ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جدوجہد کے 15 سال مکمل !
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن 14 نومبر 2007 کو انصاف ، علم ، برداشت جیسے اعلیٰ افکار و نظریات کی علمبردار بن کر معرضِ وجود میں آئی ،

جس کی ہمہ گیریت اس بات کی واضح دلیل ہے ، کہ ماضی قریب اور موجودہ دور میں ایسی منظم تنظیم کی مثل ملنا بہت مشکل ہے ، جس نے بدلتے دور، بدلتے حالات، سماج میں پیدا ہونے والے چیلنجز کا مقابلہ کیا، اور نوجوانوں کی ہمیشہ درست سمت پر راہنمائی کی ،

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن طلباء میں حقیقی آزادی کا شعور پیدا کر رہی ہے ، کیونکہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ایک نظام حکومت ، ایک نظام تعلیم ، ایک نصاب ، ایک زبان اور سامراجی قوتوں کی غلامی کا عملی خاتمہ چاہتی ہے ،

یہ سوچ دراصل غازی عمران خان (سرپرست اعلیٰ ISF) نے طلبہ اور پاکستانی قوم کے اندر پروان چڑھائی ہے ، کہ اسلام آج بھی واحد ذریعہ نجات ہے ، اور ہمارے تمام مسائل کا حل بالخصوص انسانی غلامی سے نجات دہندہ ہے ،
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن انسانیت دشمن اور سامراجی قوتوں کے آلہ کار کی راہ میں حائل ہوکر سب سے بڑی رکاوٹ کھڑی کرنے والے جرآت مند طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے ہو۔۔۔
#آزاد بنی تھی ISF
#آزاد رہے گی ISF

30/06/2022

Address

Hasilpur
63000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Hasilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share