Chonawala

Chonawala A cute city in south east of Hasilpur.

22/05/2026
30/04/2026

آپ نے میٹرک کس سال میں کیا تھا؟ جس نے کسی اور سکول سے کیا وہ اپنا سکول بھی مینشن کریں۔ دیکھتے ہیں کتنے کلاس فیلوز ہیں اس پیج پہ؟

04/04/2026

*پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ*
*(ریسکیو 1122) بہاول پور*
04 اپریل، 2026
18:10
بہاول پور: ٹیکنکل فالٹ کی وجہ سے ریسکیو 1122 ہیلپ لائن پنجاب بھر میں متاثر-

بہاول پور : عوام الناس کو ریسکیو ہیلپ لائن 1122 ملانے میں دشواری ہو سکتی ہے.

بہاول پور : ایمرجنسی کی صورت میں ان نمبروں پہ کال کریں:

*1. 0629250500*
*2. 0629250556*

بہاول پور: انجینئیر فالٹ دور کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں

*ریسکیو 1122 کنٹرول روم*
*بہاول پور*

دیکھتے ہیں چھوناوالا میں سے کون کون اس شخصیت کو پہچانتا ہے؟
24/08/2025

دیکھتے ہیں چھوناوالا میں سے کون کون اس شخصیت کو پہچانتا ہے؟

19/05/2024

⚠️اسلام علیکم
🛑 آنے والے دنوں میں 47 سے 55 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان درجہ حرارت کے حوالے سے یہاں کچھ احتیاطی تدابیر ہیں...
🔴 کاروں سے نکالنے والی اشیا ہے:
1- لائٹرز۔
2-سافٹ ڈرنکس۔
3- پرفیوم ائر فریشنر
4-گاڑی کی کھڑکیوں کو ہلکا سا کھولنا چاہیے
5-کار کے فیول ٹینک کو مکمل طور پر نہ بھروائیں
6-دوپہر کو گاڑی سے لمبا سفر نہ کریں۔
7-گاڑی کے ٹائروں کو ضرورت سے زیادہ نہ بھریں،
🔴 آپ کو بچھوؤں اور سانپوں سے ہوشیار رہنا چاہیے کیونکہ وہ اپنے بلوں سے نمایاں طور پر نکلیں گے اور ٹھنڈ کی تلاش کے لیے کھیتوں اور گھروں میں داخل ہو سکتے ہیں۔
🔴 وافر مقدار میں پانی اور تازہ جوس پییں۔
🔴 محتاط رہیں کہ گیس سلنڈر دھوپ میں نہ رکھیں۔
🔴 اس بات کو یقینی بنائیں کہ بلاوجہ برقی آلات نہ آن ہوں ۔
🔵 براہ راست سورج کی روشنی سے بچیں، خاص طور پر صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک۔
بزرگوں بچوں خواتین خاص طور پر دل کے مریضوں کا خاص خیال کریں۔
🔵 آخر میں: براہ کرم اس معلومات کو شیئر کریں، کیونکہ دوسرے نہیں جانتے اور شاید اسے پہلی بار پڑھیں...
اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

چھوناوالا کے سارے دیہاتوں میں بھی گاؤں والوں کو کچھ ایسے ہی اقدامات کرنا ہوں گے کیونکہ  بہت سی ہندوؤں کی رسموں کو ہم اپن...
27/03/2023

چھوناوالا کے سارے دیہاتوں میں بھی گاؤں والوں کو کچھ ایسے ہی اقدامات کرنا ہوں گے کیونکہ بہت سی ہندوؤں کی رسموں کو ہم اپنی ثقافت کا حصہ بنا چکے ہیں۔ سفید پوش طبقہ بہت سی مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے ان رسموں کی وجہ سے۔

Address

Hasilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chonawala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share