Pakistan Threek e insaf

Pakistan Threek e insaf PTI LOVER

16/11/2019

‏پٹواریوں ۔۔۔۔۔ شریف فیملی اور ن لیگ رہنماوں میں ہمت نہیں ہے
کہ شورٹی بانڈ جمع کرائیں

لہذا پٹوار نسل لیڈر بچانے کیلئے چندہ مہم شروع کرے ۔۔ 🤣😂😆😝😜😛

16/11/2019

‏فرض کریں باو جی لندن پہنچ گئے اور آگے سے گورا ڈاکٹر یہ کہ دے کہ”اینے نہیں بچنا اینوں لاہور لے جاو” تے فیر😂😂

انٹرنیشنل پلئیرز وزیراعظم عمران خان کے خلاف سازشوں میں مصروف۔۔ 22 روز میں مزید 3 تھریٹ الرٹس جاری۔۔عمران خان کو زمینی سف...
08/09/2018

انٹرنیشنل پلئیرز وزیراعظم عمران خان کے خلاف سازشوں میں مصروف۔۔ 22 روز میں مزید 3 تھریٹ الرٹس جاری۔۔عمران خان کو زمینی سفر کم سے کم کرنے کا مشورہ۔۔ افغانستان سے آپریٹ کرنیوالے دہشتگرد گروپس کی انٹیلی جنس سے حاصل معلومات سے انکشافات

K Kashif Rafiq Chief Minister (5k+ posts) 31 minutes ago #1 31 minutes ago #1 
 وزیر اعظم عمران خان کو عہدہ کا حلف لینے کے 22دن کے اندر تین مخصوص تھریٹ ایڈوائزریز (Specific Threat Advisory)جاری کی گئی ہیں اور انکو ....

 ‏عمران خان کے لئے دنیا کا مخفوظ ترین بلٹ پروف ھیلی کاپٹر خریدنا چاہیے ۔کیونکہ عظیم رہنما صدیوں میں کسی قوم کو ملتاہے ۔😍...
30/08/2018



‏عمران خان کے لئے دنیا کا مخفوظ ترین بلٹ پروف ھیلی کاپٹر خریدنا چاہیے ۔کیونکہ عظیم رہنما صدیوں میں کسی قوم کو ملتاہے ۔😍❤❤
اللّٰہ تعالی شہزادے کپتان وزیراعظم عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 😇

30/08/2018

ن لیگ نے جشن آزادی نہ منانے والے مولوی فضل الرحمان کو صدر بنا لیا۔
مشکل میں ن لیگ کھوتے کو باپ بنا لیتی ہے

30/08/2018

ہیلی کاپٹر کے کرائے کا حساب رکھنے والو
300 ارب کا بھی حساب لگایا ہوتا تو آج اپ کا مصنوی شیر اڈیالہ میں نہ ہوتا

30/08/2018

‏جو صحافی ایک چینل چھوڑ کر دوسرے چینل میں جاتے ہیں انہیں لوٹے کہنا صحافت پہ حملہ تو نہیں ہو گا؟
پچھلے چینل کے بالکل اُلٹ اسٹریٹجی بنانے کو یُوٹرن کہنا صحافیوں کی توہین تو نہیں ہو گی؟
صحافی بھائی رہنمائی فرما دیں

“ جرگہ سسٹم بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے ، جرگہ اور پنچائت کے پاس سزائے موت  اور بچیوں کو ونی کرنے کا کوئی اختیار نہیں ...
30/08/2018

“ جرگہ سسٹم بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ہے ، جرگہ اور پنچائت کے پاس سزائے موت اور بچیوں کو ونی کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے ” - سپریم کورٹ پاکستان

B Bilal Raza Chief Minister (5k+ posts) 30 minutes ago #1 30 minutes ago #1 
   Advertisement Featured Thumbs https://i.imgur.com/D5jrtyA.jpg

Traffic warden sets an example by helping old rickshaw driver in   👍🇵🇰🇵🇰
25/08/2018

Traffic warden sets an example by helping old rickshaw driver in 👍🇵🇰🇵🇰

‏مردہ بولتا نہیں ہے لیکن جب بولتا ہے تو کفن پھاڑ کہ بولتا ہے 😂😂😂یہ اب ہمارے صدر ممنون حسین کو دیکھ لیجیے..
25/08/2018

‏مردہ بولتا نہیں ہے لیکن جب بولتا ہے تو کفن پھاڑ کہ بولتا ہے 😂😂😂
یہ اب ہمارے صدر ممنون حسین کو دیکھ لیجیے..

25/08/2018

50 روپے سے 1000 روپے تک تمام نوٹوں کا ڈیزائن تبدیل کرنے کا فیصلہ، سمیت 5000 کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ
زبردست فیصلہ
اسد عمر

Address

Punjab, Bahawalpur Road Hasilpur
Hasilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Threek e insaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share