08/04/2026
نذیر احمد رحمانی ولد شاہ محمد رحمانی،
محمد سلیم رحمانی کے بھائی رضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
انا اللّٰه وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ آج 8 اپریل بروز بدھ بوقت 11 بجے دن چک نمبر 146 مراد میں ادا کی جائے گی
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔