Chach Pti

Chach Pti pti

27/01/2024
تیسرا سالانہ 2 اوپن  قاضی احمد اکبر ٹورنامنٹ اٹک الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 133 بنائے لکی رضوان اور...
26/10/2021

تیسرا سالانہ 2 اوپن قاضی احمد اکبر ٹورنامنٹ
اٹک الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 133 بنائے لکی رضوان اور بہادر لفٹی کی شاندار کارکردگی
بہادر لفٹی 57 جبکہ لکی رضوان 44 رنز بنائے جواب میں عامر الیون حضرو یہ رنز نا بنا سکی اور مقررہ 8 اوورز میں 78 رنز بنا سکی

26/10/2021

3th Qazi Ahmed aqbar tournament Ka final match chief guest qazi Ahmed aqbar and team

Qazi Ahmed aqbar tournament photos moments
26/10/2021

Qazi Ahmed aqbar tournament photos moments

شہنشاہی نہیں فقیری دے مولاہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے⁦
14/01/2021

شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا

ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے⁦

اسلام وعلیکم پیارے دوستو کچھ باتیں تھی جو میں اپنی وضاحت کے لئے پیش کرنا چاہتا ہوںگزشتہ روز  یونین کونسل نرتوپہ کی میٹنگ...
06/04/2020

اسلام وعلیکم
پیارے دوستو کچھ باتیں تھی جو میں اپنی وضاحت کے لئے پیش کرنا چاہتا ہوں
گزشتہ روز یونین کونسل نرتوپہ کی میٹنگ کی کچھ تصاویر اورڈیٹا اپلوڈ کیا گیا جس میں کچھ ایسی #تصاویر اور ڈیٹاتھا جس کی وجہ سے #غریبوں کی دل آزاری ہوئی جس میں شو کیا گیا
میں علفن کہتا ہوں نہ میرا اس پوسٹ سے اور نہ پوسٹ والوں سے کوئی تعلق ہے
اور ہم غریبوں کے عزت کے پردہ پوش ہیں
کچھ لوگوں نے شکایت کی جس وجہ سے مجھے مجھے یہ پوسٹ اپلوڈ کرنا پڑی
میری اعلیٰ اخباب سے گزارش ہے کہ اس بات کا نوٹس لیا جائے
تاکہ آئندہ کسی غریب کی دل آزاری نہ ہو۔۔۔۔۔۔
پھر بھی اگر میری وجہ سے کسی کی دلآزاری ہوئی ہو تو میں معزرت چاہتا ہوں،،،
(شہزاد خان وردگ)
شکریہ

آجمورخہ 18 مارچ 2020 کو ہم نے وفاقی وزیر ملک امین اسلم سے  موٹروے پر نرتوپہ کے سائن بورڈ کا سپیشلی طور پہ پرزور مطالبہ ک...
18/03/2020

آجمورخہ 18 مارچ 2020 کو ہم نے وفاقی وزیر ملک امین اسلم سے موٹروے پر نرتوپہ کے سائن بورڈ کا سپیشلی طور پہ پرزور مطالبہ کیا تو انہوں نے اسی وقت NHA کو درخواست بهیج کر مسئلہ حل کرنے کا آرڈر دے دیا. شکریه ملک صاحب منجانب شہزاد خان ریاست خان حمزہ خان عبدالمجید خان اور محمد شعیب.

Aaj ka program
16/03/2017

Aaj ka program

Address

Hazro
43440

Telephone

+923095913007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chach Pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chach Pti:

Share