Central Jail Minawar Official

Central Jail Minawar Official Central Jail Minawar Gilgit

سینٹرل جیل گلگت۔ انسپکٹر جنرل آف پریزن پولیس کے احکامات پر سینٹرل جیل مناور گلگت میں جشن آزادی گلگت بلتستان کے مناسبت سے...
01/11/2023

سینٹرل جیل گلگت۔ انسپکٹر جنرل آف پریزن پولیس کے احکامات پر سینٹرل جیل مناور گلگت میں جشن آزادی گلگت بلتستان کے مناسبت سے قیدیوں اور اسٹاف میں میٹھائی تقسیم کی گئی ۔

گلگت انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات گلگت بلتستان سنٹرل جیل مناور میں پورموٹ ہونے والا اہلکاروں کو رینک لگیےجارہیں
21/08/2023

گلگت انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات گلگت بلتستان سنٹرل جیل مناور میں پورموٹ ہونے والا اہلکاروں کو رینک لگیےجارہیں

سینٹرل جیل مناور گلگت، عیدالاضحیٰ کے موقع پر انسپکٹر جنرل آف پریزن پولیس فرید احمد قیدیوں سے ملاقات اور عید کی مبارکباد ...
29/06/2023

سینٹرل جیل مناور گلگت، عیدالاضحیٰ کے موقع پر انسپکٹر جنرل آف پریزن پولیس فرید احمد قیدیوں سے ملاقات اور عید کی مبارکباد پیش کر رہے۔ عید کے پر مسرت موقع پر انسپکٹر جنرل آف پریزن پولیس اور ڈپٹی سپرٹینڈنٹ سینٹرل جیل مناور عمران مغل نے وزیر اعلی گلگت بلتستان کے احکامات پر جیل میں قیدیوں اور یونیفارم پرسنل اور اسٹاف میں میٹھائی تقسیم کی۔

سینٹرل جیل مناور ، لیڈی وارڈر نیلوفر کی پروموشن کی تقریب ہوئی جس میں سپرٹینڈنٹ سینٹرل جیل مناور محمد عقیل اور ڈپٹی سپرٹی...
10/06/2023

سینٹرل جیل مناور ، لیڈی وارڈر نیلوفر کی پروموشن کی تقریب ہوئی جس میں سپرٹینڈنٹ سینٹرل جیل مناور محمد عقیل اور ڈپٹی سپرٹینڈنٹ سینٹرل جیل مناور عمران مغل فیتی لگا رہے ہیں۔

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں  World Environment Day کے حوالے سے ایک ایونٹ کا  انعقاد کیا گیا۔ جس میں سینٹرل جیل م...
05/06/2023

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں World Environment Day کے حوالے سے ایک ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سینٹرل جیل مناور میں قیدیوں کے تیار کردہ ہینڑی کرافٹ، پلاسٹک فری گلگت بلتستان کے لیے تیار کردہ کپڑے کے تھیلے اور سلائی کپڑوں کا اسٹال لگا یا گیا ۔ ایونٹ میں جیل کی تیار شدہ پراڈیکٹس سپرٹینڈنٹ سینٹرل جیل مناور محمد عقیل کے احکامات پر ڈپٹی سپرٹینڈنٹ سینٹرل جیل مناور عمران مغل خود موجود رہے اور اسٹال پر موجود چیزوں پر مہمانوں کو برفینگ دی۔

آئی جی جیل خانہ جات فرید احمد کے احکامات پر ڈسٹرکٹ جیل غزر کا سکیورٹی آڈیت ،  ڈپٹی سپرٹینڈنٹ سنٹرل جیل مناور عمران مغل ک...
26/05/2023

آئی جی جیل خانہ جات فرید احمد کے احکامات پر ڈسٹرکٹ جیل غزر کا سکیورٹی آڈیت ، ڈپٹی سپرٹینڈنٹ سنٹرل جیل مناور عمران مغل کر رہے۔ جیل سکیورٹی کا مکمل جائزہ لیا گیا اور جیل سیکورٹی کو بہتر بنانے کیلئے تجاویز کی جامع تفصیل آئی جی جیل خانہ جات فرید احمد کو پیش کی جائیں گی ۔

آئی جی جیل خانہ جات فرید احمد کا سنٹرل جیل مناور کا دورہ ،سپرٹینڈنٹ سنٹرل جیل محمد عقیل نے ، جیل کی اندرونی وہ بیرون سکی...
18/05/2023

آئی جی جیل خانہ جات فرید احمد کا سنٹرل جیل مناور کا دورہ ،سپرٹینڈنٹ سنٹرل جیل محمد عقیل نے ، جیل کی اندرونی وہ بیرون سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ آئی جی خانہ جات نے سپرنٹینڈنٹ جیل کو سختی سےاحکامات جاری کرتے ہوئے کہا سنٹرل جیل مناور گلگت بلتستان کی سب سے حساس جیل ہے جس کی سکیورٹی( SOP) اسی حساب سے مرتب ہونی چاہئے۔
اور بیمار قیدیوں کی تمام تر تفصیلات فوراََ فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ بیمار قیدیوں کو جن کو ڈاکٹر نے ھسپتال ریفرر کیا ہے فوری طور پر ھسپتال منتقل کرنے کے لیئے ضروری اقدامات احکامات کیے جائیں ۔ بعد ازاں سیکیورٹی اور صفائی کا جائزہ لیا اور مزید بہتری لانے کے احکامات صادر کیے

گلگت (پ ر) سنیر سول جج ہدایت رحمان اور سول جج اجلال حسین کا سنٹرل جیل مناور گلگت کا تفصیلی دورہ ، اس موقع پر انسپکٹر جنر...
11/05/2023

گلگت (پ ر) سنیر سول جج ہدایت رحمان اور سول جج اجلال حسین کا سنٹرل جیل مناور گلگت کا تفصیلی دورہ ، اس موقع پر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات گلگت بلتستان فرید احمد سپرٹینڈنٹ جیل محمد عقیل اور ڈپٹی سپریڈنٹ محمد عمران مغل نے پاکستان پریزن رول کے مطابق قیدیوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی. سینئر سول جج ہدایت رحمان اور سول جج اجلال حسین ، انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات گلگت بلتستان فرید احمد سپرٹینڈنٹ جیل محمد عقیل کے ہمراہ قیدیوں سے ملاقات کی وکیشنل سینٹر کا اور کتب خانے کا دورہ کیا۔

Director Bait-ul-mal Gilgit visited Central Jail Minawar.ڈائریکٹر بیت المال شمشیر کا ٹیم کے ہمراہ سینٹرل جیل مناور کا دو...
10/05/2023

Director Bait-ul-mal Gilgit visited Central Jail Minawar.
ڈائریکٹر بیت المال شمشیر کا ٹیم کے ہمراہ سینٹرل جیل مناور کا دورہ۔ سپرٹینڈنٹ سینٹرل جیل محمد عقیل نے جیل میں قیدیوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا جس پر ڈائریکٹر بیت المال نے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کرائی۔

Address

Central Jail Minawar Near Disaster Management Authority GB Minawar
Hunza
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+925811930141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Central Jail Minawar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Central Jail Minawar Official:

Share