PML-N GOJAL

PML-N GOJAL ہنزہ کا امن، ہنزہ کی خوشحالی، ہنزہ کی ترقی۔۔

09/05/2026

بطور سوشل میڈیا ٹیم، ہم نے مسلم لیگ (ن) سے ضلع ہنزہ میں اپنی تمام سیاسی وابستگی ختم کر دی۔ ٹکٹوں میں کارکنوں کو نظرانداز کرنے پر مستعفی ہیں۔ ماضی کی تلخیوں پر معذرت،

بطورِ سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر اور پوری ٹیم، ہم مسلم لیگ (ن) کو اپنا راستہ اور اپنی سوچ کی پہچان سمجھتے تھے، لیکن آج ہم ضلع...
09/05/2026

بطورِ سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر اور پوری ٹیم، ہم مسلم لیگ (ن) کو اپنا راستہ اور اپنی سوچ کی پہچان سمجھتے تھے،
لیکن آج ہم ضلع ہنزہ سے اس جماعت کے ساتھ اپنی ہر قسم کی سیاسی وابستگی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔

وجہ صاف ہے کہ وفاقی قائدین نے ضلع ہنزہ میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معیار کو پامال کر دیا، حقیقی کارکنوں کو نظرانداز کرکے موقع پرستوں کو ترجیح دی گئی۔۔۔
ہماری گزشتہ سیاسی سرگرمیوں، بیانات اور مخالفین کے خلاف کی گئی کارروائیوں کے حوالے سے، اگر کسی بھی شخص، مخالف پارٹی یا فریق کو کبھی بھی کوئی ناراضگی یا تکلیف پہنچی ہو، تو ہم اس پر کھلے دل اور خلوصِ نیت کے ساتھ معذرت خواہ ہیں۔۔۔

لہٰذا، پوری سوشل میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سےاپنے استعفیٰ پیش کرتے ہے۔۔۔

09/05/2026

👍👍👍👍

👍👍
09/05/2026

👍👍

ن لیگ کوبڑاجھٹکا ، اہم ترین رہنما ء ساتھیوں سمیت مستعفی

👍
09/05/2026

👍

کابینہ کے اجتماعی استعفے، بڑی سیاسی خبر سامنے آگئی

👍👍
09/05/2026

👍👍

ٹکٹ نہ ملنے کاغم ،اہم ترین رہنما ء نے ساتھیوں سمیت ن لیگ کوخیرباد کہہ دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع ہنزہ کے پانچ نامزد امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کے بعد علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔علیحدگی اخت...
09/05/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع ہنزہ کے پانچ نامزد امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کے بعد علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔

علیحدگی اختیار کرنے والوں میں ریحان شاہ، کامل جان، عرفان اللہ بیگ، نسم بانو اور عرفان کریم شامل ہیں۔ انہوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ انہیں نظرانداز کیا گیا اور پارٹی نے اندرونی جمہوریت کو مجروح کرتے ہوئے ٹکٹ نااہل افراد کو دے دیے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب وہ آزاد امیدواروں کی حیثیت سے الیکشن لڑنے یا کسی دوسری آزاد گروپ کو ساتھ ملا کر الیکشن میں حصہ لینے پر غور کریں گے۔۔۔

09/05/2026

صدر مسلم لیگ ن ضلع ہنزہ ریحان شاہ نے اپنی کابینہ سمیت پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔..

09/05/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع ہنزہ کے کابینہ کے ذمہ داران نے بھی پارٹی کے غلط فیصلے کے خلاف اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔

09/05/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع ہنزہ کے سینکڑوں کارکنوں نے پارٹی ٹکٹ، پارٹی پالیسی کے حساب سے نہ ملنے پر،اپنے استعفے پیش کر دیے۔ پارٹی نظم و ضبط کا تقاضا ہے کہ غلط فیصلے کو تسلیم نہ کیا جائے۔..

Address

Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N GOJAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share