Hunzains

Hunzains peace only

❤️ Parasher Lake ❤️(appreciate two beauties here)
19/07/2023

❤️ Parasher Lake ❤️
(appreciate two beauties here)

بس یہی دیکھنا رہ گیا تھا ۔ 😄
03/05/2023

بس یہی دیکھنا رہ گیا تھا ۔
😄

28/03/2023

ریاست صرف کے صرف سچے اور حق پر بولنے والوں کے خلاف کالے قوانین لاگو کرتی ہیں۔
اس طرح لوگ جو دہشت پھیلاتے ہیں اور امن خراب کرتے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔
ایسے لوگوں کو عمر بھر کی قید ہونی چاہیے ۔







زلزلے کے شدید جھٹکوں کے دوران آج کہیں کہیں حالات ایسے بھی تھے۔ ۔ 🙅
21/03/2023

زلزلے کے شدید جھٹکوں کے دوران آج کہیں کہیں حالات ایسے بھی تھے۔ ۔ 🙅

Long live Hunzains
17/03/2023

Long live Hunzains


یار کوئی ان سے کہہ دے کہ یہ ڈنڈوں کا زمانہ نہیں ہے۔ گلگت بلتستان کی زمینوں پر پاکستانی قبضے کر رہے اور یہ ہمارے نوجوان ا...
17/03/2023

یار کوئی ان سے کہہ دے کہ یہ ڈنڈوں کا زمانہ نہیں ہے۔
گلگت بلتستان کی زمینوں پر پاکستانی قبضے کر رہے اور یہ ہمارے نوجوان ان کی چوکیداری کر رہے۔
کوئی تو ان کو واپس لے آؤ۔
ہیلو۔
آجاؤ۔

Fatima Gulshan,   hailing from Hussain Abad Hunza , representing Pakistan at international levels  in Sports , Social ac...
11/03/2023

Fatima Gulshan, hailing from Hussain Abad Hunza , representing Pakistan at international levels in Sports , Social activism, women's rights and political/ diplomatic forums .
More power to you Fatima Gulshan !

اسٹیٹ سبجیکٹ رول بجال کرو، لینڈ ریفارمز نامنظور..گلگت بلتستان کا بچہ بچہ لینڈ ریفارمز کے نام پر عوامی زمینوں پر ناجائز ق...
10/03/2023

اسٹیٹ سبجیکٹ رول بجال کرو، لینڈ ریفارمز نامنظور..

گلگت بلتستان کا بچہ بچہ لینڈ ریفارمز کے نام پر عوامی زمینوں پر ناجائز قبضوں جیسے اوچھے ہتھکنڈوں کی سخت مخالفت کرتا ہے. ناجائز قابض پاکستان کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ گلگت بلتستان کی عوام کے مستقبل کے فیصلے کریں اور زمینوں پر ناجائز قبضے کریں..

نہ مذہبی رنگ باز اسماعیلی کونسلات کے پاس ہماری زمینوں کے بارے میں فیصلہ کرنے کا اختیار ہے اور نہ ہم نے ناجائز قابض پاکستانی سرکاری افسران کو ایسا کوئی اختیار دیا ہے..

اسماعیلی کونسلات کے نام نہاد لیڈران نے سہولت کاریوں کی حدیں پار کر کے اب اگلہ مرتبے پر فائز ہوئے ہیں. دھرتی ماں گلگت بلتستان کی زمینوں اور وسائل کے خلاف بیرونی ناجائز قابضین کیلئے ......... شروع کی ہیں. سرمایہ داروں کیلئے راہیں ہموار کرنے کیلئے پیش پیش ہیں..

یہیں اسماعیلی کونسلات گلگت بلتستان کے کسی بھی غریب اور مظلوم کے ساتھ آپ لوگوں کو دکھائی نہیں دیں گے. اگر کوئی دکھائی دیا بھی تو فرضی اداکاری کرتے ہوئے نظر آئے گا..

ناجائز قابض پاکستان اور ان مذہبی رنگ بازوں کی رنگ بازیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مسترد کرتے ہیں..

ساتھ ہی ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ہزہائنس پرنس کریم آغا خان کے تمام نام نہاد سماجی اداروں پر پابندی عائد کی جائے. چونکہ یہ لوگ اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے سیاست کر رہے ہیں، حالانکہ اس کی سخت الفاظ میں پابندی عائد کی گئی ہے..

ہزہائنس پرنس کریم آغا خان اپنے نام نہاد بے لگام سماجی اداروں کو لگام نہیں دیں..

متنازع و مقبوضہ گلگت بلتستان کے انچ انچ کا فیصلہ ہم کریں گے. اقوام متحدہ کے قرار دادوں کے مطابق ریفرنڈم کے بعد ہی ہم فیصلہ کریں گے..
Nadeem

Address

Hunza, Paksitan
Hunza
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunzains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hunzains:

Share