Uswa College Ganish Hunza

Uswa College Ganish Hunza In 1996, founded by Shaikh Mohsin upon Col. Hadi's request, led by Sir Sirbaz, Uswa Ganish has been a beacon of knowledge. Stay connected!!

Now run under the supervision of FE&MT, the institution continues its mission of nurturing character & leadership.

Ms. Shahina HR FE&MT Skardu region visited the campus today. She interacted with staff and students and felt proud for b...
16/05/2026

Ms. Shahina HR FE&MT Skardu region visited the campus today. She interacted with staff and students and felt proud for being part of Uswa-FE&MT system. A group photo with Principal, Vice Principal and Educators.

Proud Moment for Uswa College Ganish HunzaUswa College Ganish Hunza proudly congratulates Ms. Riffat Ali, an 8th Semeste...
09/05/2026

Proud Moment for Uswa College Ganish Hunza

Uswa College Ganish Hunza proudly congratulates Ms. Riffat Ali, an 8th Semester Mathematics student at Karakoram International University, won the prestigious 3rd Best Ambassador Award at the 6th International Students Convention & Expo 2026.

Competing among 200+ student ambassadors from universities across Pakistan, she demonstrated exceptional leadership, confidence, and communication skills on this national platform organized under the supervision of Higher Education Commission.

Congratulations to Ms. Riffat Ali on this remarkable achievement. Wishing her continued success ahead!

اسوہ کالج گنش میں والدین اور طلبہ کے ساتھ ایک اہم مشاورتی نشست منعقد ہوئی جس میں گیارہویں جماعت کے نئے تعلیمی سیشن کے آغ...
09/05/2026

اسوہ کالج گنش میں والدین اور طلبہ کے ساتھ ایک اہم مشاورتی نشست منعقد ہوئی جس میں گیارہویں جماعت کے نئے تعلیمی سیشن کے آغاز کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اجلاس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ گیارہویں جماعت کی کلاسز کا آغاز اگست کے بجائے 15 مئی سے کیا جائے تاکہ طلبہ پر تعلیمی دباؤ کم ہو اور نصاب کی بروقت اور مؤثر تکمیل ممکن بنائی جا سکے۔

اس موقع پر والدین نے اپنی آراء، تجاویز اور تحفظات کا اظہار کیا، جن پر ڈائریکٹر جناب شوکت صاحب اور پرنسپل جناب عرفان کریم نے تفصیلی وضاحت پیش کی اور والدین کے سوالات کے جوابات دیے۔

اجلاس میں یہ خوشخبری بھی دی گئی کہ وہ طلبہ جنہوں نے میٹرک تک تعلیم اسوہ ادارے میں حاصل کی ہے، ان کے لیے داخلہ فیس میں 50 فیصد رعایت دی جائے گی۔

مزید برآں، اس سال اسوہ کالج کے اسکالرشپ پروگرام میں بھی نمایاں اضافہ کیا گیا ہے:
🥇 پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے لیے 100 فیصد ماہانہ فیس اسکالرشپ
🥈 دوسری پوزیشن کے لیے 60 فیصد ماہانہ فیس اسکالرشپ
🥉 تیسری پوزیشن کے لیے 50 فیصد ماہانہ فیس اسکالرشپ

اسوہ کالج گنش معیاری تعلیم، بہتر تعلیمی ماحول اور طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

PSTM, 5th May 2026!!
05/05/2026

PSTM, 5th May 2026!!

معزز والدین السلام علیکم!امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بچوں کے ماہانہ امتحان کا نتیجہ 5 مئی ک...
02/05/2026

معزز والدین السلام علیکم!

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بچوں کے ماہانہ امتحان کا نتیجہ 5 مئی کو دوپہر 12 بجے سے 2 بجے تک دیا جائے گا۔ لہٰذا آپ کی شرکت نہایت ضروری ہے۔

اسوہ کالج گنش آج جس مقام پر کھڑا ہے، اس کے پیچھے بعض ایسی عظیم شخصیات کی بے لوث خدمات اور قربانیاں شامل ہیں جو اب ہم میں...
28/04/2026

اسوہ کالج گنش آج جس مقام پر کھڑا ہے، اس کے پیچھے بعض ایسی عظیم شخصیات کی بے لوث خدمات اور قربانیاں شامل ہیں جو اب ہم میں موجود نہیں، مگر ان کی کاوشیں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

ہم انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ ان محسنینِ اسوہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں:

شیخ محسن علی نجفی مرحوم
(بانی اسوہ ایجوکیشن سسٹم)
آپ کی بصیرت، قیادت اور تعلیمی وژن نے اسوہ ایجوکیشن سسٹم کی بنیاد رکھ کر ہزاروں طلبہ کے روشن مستقبل کی راہ ہموار کی۔

سر امیر علی پٹیل مرحوم
(بورڈ آف ٹرسٹیز FE&MT)
آپ کی سرپرستی، رہنمائی اور تعاون نے ادارے کی ترقی اور استحکام میں بنیادی کردار ادا کیا۔

سر سرباز مرحوم
(بانی پرنسپل اسوہ کالج گنش)
آپ کی محنت، خلوص اور انتظامی صلاحیتوں نے اسوہ کالج گنش کو مضبوط تعلیمی شناخت عطا کی۔

ہم ان عظیم ہستیوں کی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان سب کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲✨
ان کی لگائی ہوئی یہ شمعِ علم ہمیشہ روشن رہے گی اور آنے والی نسلوں کی رہنمائی کرتی رہے گی۔

Farewell to Riyan and Ahad from Class 8th!! Cadet College Skardu
28/04/2026

Farewell to Riyan and Ahad from Class 8th!!
Cadet College Skardu

25/04/2026

Kids in the morning!! 🌹

الحمدللہ! اسوہ کالج گنش کے لیے یہ انتہائی خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ ہمارے تین ہونہار طلبہ رایان علی ولد حسین علی، سبحان...
18/04/2026

الحمدللہ!

اسوہ کالج گنش کے لیے یہ انتہائی خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ ہمارے تین ہونہار طلبہ رایان علی ولد حسین علی، سبحان یوسف ولد یوسف علی اور محمد احد ولد محمد فقیر جن کا تعلق گنش ہنزہ سے ہے نے کیڈٹ کالج کے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو کامیابی سے پاس کرکے داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ یہ کامیابی یقیناً طلبہ کی محنت کے ساتھ ساتھ ان کے اساتذہ کی انتھک محنت اور رہنمائی کا نتیجہ ہے۔

چند سال پہلے کیڈٹ کالج کے داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے طلبہ کو اسلام آباد جانا پڑتا تھا جس پر والدین کے تقریباً تین لاکھ روپے تک اخراجات آتے تھے، اس کے باوجود کامیابی کا تناسب بھی بہت کم ہوتا تھا۔

لیکن اب الحمدللہ اسوہ کالج گنش میں گھر کی دہلیز پر ہی کم خرچ میں معیاری تیاری کروائی جا رہی ہے، اور اس سال داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویو کے نتائج سو فیصد رہے ہیں جو ایک بڑی کامیابی اور اعتماد کا مظہر ہے۔

ہم اپنے قابل طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔

We were pleased to host Ms. Madiha Qayum, Director Admissions at the University of Central Punjab, who conducted an info...
17/04/2026

We were pleased to host Ms. Madiha Qayum, Director Admissions at the University of Central Punjab, who conducted an informative session for our students and staff on the admission criteria and scholarship opportunities offered by the university. 🎓

Her session provided valuable guidance about academic programs, eligibility requirements, and available scholarships, helping students better plan their future educational pathways.

We sincerely thank Ms. Madiha Qayum for her insightful session and support in guiding our students toward higher education opportunities.

Address

Ganish
Hunza
15400

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 19:15 - 12:00
Saturday 07:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uswa College Ganish Hunza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Uswa College Ganish Hunza:

Share