Hunza Humour

Hunza Humour Hunza is the former princely state that kept at its legitimacy for more than 900 years. This is a mountainous valley in the Karakuram mountain range.

23/10/2024
09/08/2024
02/12/2023

واجد گل مورخہ ھذا کو بوقت 1830 بجے ہڈور کے سامنے KKH روڈ پر ضلع غذر سے ڈاؤن جانے والیK2 ٹریولز کی بس نمبری BLN 4647 پر جنوبی جانب واقع پہاڑی سے نامعلوم دھشتگردوں نے فائرنگ کی ۔ جس کے نتیجے میں 03پسنجر موقعہ پر فاٸرنگ لگنے سے ہلاک جبکہ 15 مسافر زخمی ہوٸے ہیں۔ذخمیوں اور نعشوں کو RHQہسپتال چلاس منتقل کیا گیا ہے۔ فاٸرنگ کی متعدد گولیاں بس پر لگنے سے بس بے قابو ہو کر ڈاون سے آنے والی مال بردار ٹرک نمبر HNZ-136 سے ٹکرانے سے ٹرک پر آگ لگنے سے ٹرک کا اگلا حصہ مکمل طور جل چکا ہے۔ جبکہ ٹرک کاڈراٸیور جھلس کر جان بحق ہو گیا. ہے۔ تفصیلی مسیج سے بعد میں آگاہ کیا جاٸیگا۔

21/06/2023

Address

Hunza

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunza Humour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share