Haris Ramzan

Haris Ramzan The platform is determined to utilize for expressing solidarity with not only Kashmiris but also with Muslims of Palestine, Syria, Yemen and Rohingya.

Permanently closed.

May there patience with a lot of sacrifices ascertain the fruitful future in the Muslim World.

I have reached 4.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
19/04/2023

I have reached 4.5K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

07/01/2022

ماشاء اللہ حضرت❤

07/12/2021

میرے پاس الفاظ نہیں میں کہاں سے لاوں وہ الفاظ جو ان غریبوں مسکینوں کی چھت لوٹا دے۔

الحمداللہ رائیوینڈ اجتماع گاہ سندہ خیرو عافیت سے اختتام۔ اللہ ان سب کا نکلنا قبول فرمائے آمین۔4 نومبر 2021
07/11/2021

الحمداللہ رائیوینڈ اجتماع گاہ سندہ خیرو عافیت سے اختتام۔ اللہ ان سب کا نکلنا قبول فرمائے آمین۔
4 نومبر 2021

24/10/2021

Moment of the year 🥺💚✌


اسلام علیکم۔مشکل جب دستک دے تو خوفزدہ نہ ہوں۔آگے بڑھ کر دروازہ کھولیں۔ کیونکہ کامیابی ہمیشہ مشکلات کا بھی بدل کر آتی ہیں...
22/10/2021

اسلام علیکم۔
مشکل جب دستک دے تو خوفزدہ نہ ہوں۔
آگے بڑھ کر دروازہ کھولیں۔
کیونکہ کامیابی ہمیشہ مشکلات کا بھی بدل کر آتی ہیں۔

اسلام علیکم۔زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے کیونکہ استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے۔اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے۔
17/10/2021

اسلام علیکم۔
زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے کیونکہ استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے۔
اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے۔

اسلام علیکم۔محبت عمل سے نظر آتی ہےباتوں سے تو دکاندار متاثر کرتے ہیں
12/10/2021

اسلام علیکم۔
محبت عمل سے نظر آتی ہے
باتوں سے تو دکاندار متاثر کرتے ہیں

اسلام علیکم۔انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے۔تب بھی وقت اور حالات پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔وقت اور حالات وہ چیز ہیں جو...
11/10/2021

اسلام علیکم۔
انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے۔
تب بھی وقت اور حالات پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
وقت اور حالات وہ چیز ہیں جو ہر جذبہ ہر رشتہ بدل دیتے ہیں۔

Address

Hyderabad

Telephone

+923332795896

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Ramzan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haris Ramzan:

Share