ZAMA PAGE

ZAMA PAGE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZAMA PAGE, Political Party, Hyderabad.

01/12/2023
19/09/2023
Kpk
19/09/2023

Kpk

انسان کتے کی 16 دن خدمت کرے کتا 16 سال تک نہیں بھولتا ۔ انسان انسان کی 16 سال تابعداری کرے انسان 16 دن سے پہلے بھول جاتا...
20/08/2023

انسان کتے کی 16 دن خدمت کرے کتا 16 سال تک نہیں بھولتا ۔ انسان انسان کی 16 سال تابعداری کرے انسان 16 دن سے پہلے بھول جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

17/08/2023

بہت ہی نایاب عمل
مجھ سے قسم اٹھوالوایک کروڑ مرتبہ میں اٹھانے کو تیار ہوں
(1)جادو
(2)جنا ت
(3)برے اثرات
(4) بے اولاد یاں
(5)بیماریاں
(6) مشکلات
(7) ناکامیاں
(8)تکلیفے
(9) پریشانیاں
(10) تعویذوں کا اثر
(11)جادو کا اثر
(12)آسیب چڑیل کا اثر
(13)شادی میں بندش
(14)کسی بھی قسم کی پریشانی
رب کعبہ کی قسم اس درود پاک کے آگے ایسے ہیں جیسے ایک پھونک مارو تو ذرا بن کر اڈ جا یئں
یہ عمل ایک فیملی نے کیا جن کے گھر جنات کا بسیرا تھا بہت عا ملوں نے کوشش کی لیکن نہ نکلے پھر انہو ں نے گھر میں اس درود پاک کا ذکر کروایا جنات چیختے چلاتے ایسے باگے کے اور دوبارہ کبھی منہ نہ کیا ادھر کا ایک فیملی جن پر تعویذات کرواے گے تھے انہوں نے جب اسکا عمل شروع کیا تو گھر سے تعویذات خود با خود نکلنے لگے اور کروانے والے پر واپس پلٹ گے اور جادو گر سمیت کروانے والا برباد ہو گیا ایک دوست جو ملتان سے تھا وہ کینسر کی بیماری میں مبتلا تھا(اللّه پاک ) نے اسے شفاء سے نواز دیا بہت ہی حیرت انگیز اور لاجواب فوائد ہیں اسکے
طریقہ
یہ درود پاک
اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ کُلِّ دَاءٍ وَ دَوَاءٍ وَبَارِک وَسَلِّم

جادو اور بڑی مصیبت کی صورت میں اسکو گھر میں سوا لکھ مکمل کرے اکیلے پڑھے یا سب کو ساتھ ملا کر پڑھے سوا لکھ ٤١ دن میں پورا کرے
اور روزانہ کی بنیاد پر 500 سے لے کر 1000 تک پڑھے صبح شام
اور جادو بندش والے روزانہ صبح شام 2000 بار پڑھے اور پانی پر دم کر کے پی لے
41 دن تک عمل کرے جادو بندش والے سوا لکھ مکمل کرنے کے باوجود الگ سے اگلے 41 دن تک روزانہ 2000مرتبہ صبح شام پڑھنا ہے اس دوران اپکا جادو بندش ختم ہو جاۓ گا اور کروانے والا برباد ہو چکا ہوگا اور جو نارمل انسان ہیں وہ اپنی دنیاوی خواھشوں کو حاصل کرنے اور ناکامیوں کو کامیابیوں میں بدلنے کے لیے اسکو 500 سے 1000 بار صبح شام پڑھے

Address

Hyderabad
PATHAN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAMA PAGE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ZAMA PAGE:

Share