SINDH Association

SINDH Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SINDH Association, Social service, Hyderabad.

Aims & Objectives
The organization has the following aims and objectives:
1) To Provide Medical facilities to the Poor.
2) Create Literacy Programs in villages.
3) War against Drug abuse.
4) Women welfare.
5) Environment development.

12/03/2024

Students of class 9th in Hyderabad Board
who are not confident about their results can write an application for re-counting, forward it through their school along with a photocopy of their marksheet and a bank challan of 700 rupees for one subject. They can submit these documents at the Board Facilitation Center.

حیدرآباد بورڈ
کلاس نویں کے وہ اسٹوڈینٹ جوکہ اپنے رزلٹ سے مطمعن نہیں ہیں۔وہ Re.counting کے لٸےایک درخواست لکھ کر اپنے اسکول سے فارورڈ کرواکر مارکس سرٹیفکٹ کی فوٹو کاپی اور بینک چالان 700 ایک سبجیکٹ کے۔بورڈ فیسیلیٹیشن سینٹر پر جمع کرواسکتے ہیں۔

Wishing you a Blessed Ramadan! اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ ...
12/03/2024

Wishing you a Blessed Ramadan!

اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ۔
(قرآن 2:183)

We hope this special month brings you peace and understanding as you reflect on the teachings of the Quran.
Let's pray for everyone in the Muslim community to have a peaceful and safe time. Aameen. Also, remember to pray for the Muslims in Palestine, that they find strength and comfort during this difficult time.

International Day of Persons with Disabilities: An opportunity for everyone to discover the hidden treasures within them...
02/12/2023

International Day of Persons with Disabilities: An opportunity for everyone to discover the hidden treasures within themselves.

معذور افراد کا عالمی دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر فرد اپنے اختلافات میں منفرد ہے۔ ہمیں ان کو امید دینی چاہیے کی آپ لوگ بھی معاشرے میں کسی سے کم نہیں اور ان کے ہر اچھے کام کو سپورٹ کرنا چاہیے۔

22/09/2023

INSHALLAH S.I.N.D.H ASSOCIATION ki janib se bharpur shirkat ki jae gi.

Don’t miss a chance to be a hero to those who are in need of blood.Let us make it a meaningful and inspiring World Thala...
07/05/2023

Don’t miss a chance to be a hero to those who are in need of blood.
Let us make it a meaningful and inspiring World Thalassemia Day for all.

22/04/2023
S.I.N.D.H ASSOCIATION کی جانب سے اعتکاف طبی سہولتمحترم جناب میر بالاچ علی خان ٹالپر صاحب (صدر سندھ ایسوسی ایشن) کی ھدایا...
13/04/2023

S.I.N.D.H ASSOCIATION کی جانب سے
اعتکاف طبی سہولت
محترم جناب میر بالاچ علی خان ٹالپر صاحب (صدر سندھ ایسوسی ایشن) کی ھدایات پر اور محترم جناب ڈاکٹر عمران شیخ صاحب کے خصوصی تعاون سے ٹنڈو میر محمود، ٹنڈو آغا،سراز پاڑہ،مسعودیہ کالونی،ملت آباد،کمہار پاڑہ وغیرہ کی مختلف مساجد میں اعتکاف میں بیٹھنے والے مؤمنین کیلئے 24 گھنٹے الرٹ "طبی سہولت"،اعتکاف مکمل ہونے تک فراہم کی جا رہی ہے۔
خدا نا خواستہ متعلقہ مساجد میں سے اعتکاف میں بیٹھنے والے کسی مؤمن کی طبعیت ناساز ہوتی ہے تو مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطے پر انشاء اللہ بروقت طبی سہولت مسجد میں ہی فراہم کی جائے گی۔

ڈاکٹر عمران شیخ
0314-2808118
سید عدنان علی شاہ
(جنرل سیکریٹری سندھ ایسوسی ایشن)
0315-3127048
امان اللہ بھٹی
0313-3037793
دانیال ببر
0342-3189695

یکم مارچ سے ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز جناب میر بالاچ علی خان ٹالپر صاحب (صدر سندھ ایسوسی ایشن) کی خصوصی ھدایت پر ادارہ ش...
02/03/2023

یکم مارچ سے ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز جناب میر بالاچ علی خان ٹالپر صاحب (صدر سندھ ایسوسی ایشن) کی خصوصی ھدایت پر ادارہ شماریات کے جناب عمران خان سہتو صاحب سپروائزر اور انکی اینیومیرٹرز کی ٹیم کو جناب سید عدنان علی شاہ (جنرل سیکریٹری سندھ ایسوسی ایشن) و جناب سرور علی سولنگی صاحب (سابقہ جنرل کونسلر و میمبر سندھ ایسوسی ایشن) علاقے کی CBC کی باؤنڈری اور مکمل چارج کی گراؤنڈ جیوگرافی بریف کرتے ہوئے۔

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے۔۔۔آج یوم یکجہتی 5 فروری کشمیر کے دن محترم جناب میر بالاچ علی خان ٹالپر صاحب (صدر سندھ ایسوسی ...
05/02/2023

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے۔۔۔

آج یوم یکجہتی 5 فروری کشمیر کے دن محترم جناب میر بالاچ علی خان ٹالپر صاحب (صدر سندھ ایسوسی ایشن) کی ھدایت پر S.I.N.D.H Association کی ٹیم نے محترم جناب محبوب زمان صاحب (ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ), محترم جناب رضا محمد میمن صاحب(اسسٹنٹ ڈائریکٹر سٹی) سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ حیدرآباد کی جانب سے ڈی،سی حیدرآباد کی ریلی میں بھرپور شرکت کی۔ یہ کشمیر کے لوگوں کے ساتھ لوگوں کی حمایت اور اتحاد، ان کی جاری آزادی کی جدوجہد اور کشمیر کے شہداء کو خراج تحسین ادا کرنے پر مرکوز ہے جنہوں نے کشمیر کی آزادی کے لیے اپنی جانیں گنوائیں۔
انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان۔

“میں آئین کی بحالی، قانون کی بالادستی اور پاکستان کی عوام کو آزادی دلانے کیلئے لڑنا چاہتی ہوں۔”شہید محترمہ بینظیر بھٹوTh...
27/12/2022

“میں آئین کی بحالی، قانون کی بالادستی اور پاکستان کی عوام کو آزادی دلانے کیلئے لڑنا چاہتی ہوں۔”
شہید محترمہ بینظیر بھٹو

The first woman to head the government of an Islamic country. She was elected twice as the Prime Minister of Pakistan (1988-1990 and 1993-1996).

The assassination of Benazir Bhutto took place on 27 December 2007 in Rawalpindi, Pakistan.

ملت کا پاسباں محمد علی جناح..!Let’s pay tribute to Quaid-e-Azam.. Happy Quaid Day!
25/12/2022

ملت کا پاسباں محمد علی جناح..!

Let’s pay tribute to Quaid-e-Azam..
Happy Quaid Day!

Address

Hyderabad

Telephone

+923153127048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SINDH Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category