Hali Road Updates

Hali Road Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hali Road Updates, Social service, Hyderabad.

الیکشن ایک مرتبہ پھر ملتوی کا شکار نظر آ رہا ہے۔
11/01/2023

الیکشن ایک مرتبہ پھر ملتوی کا شکار نظر آ رہا ہے۔

10/01/2023

حالی روڈ کے علاقے حالی نگر یوسی 104 میں ایک طرف الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی امیدواران کے دل میں علاقے کا درد جاگ جاتا ہے دوسری طرف موجودہ امیدواران جن میں سے کچھ سابق منتخب نمائندے تھے ان کی نا اہلی کا ثبوت یوسی 104 کی حالت ہے،جہاں5 سال منتخب نمائدوں کی اپنی گلیں اپنے دور میں صاف نہ ہو سکیں ، مجبورن حالی نگر کے محلہ کمیٹی کے زمیداران اب تک ان گلیوں کی صفائی کے لئے اپنی مدد آپ 60 سے 70 ہزار روپے خرچ کر چکے ہیں،

سوال یہ ہے کہ بلدیاتی الیکشن آتے ہی نالیوں اور گٹر پر کھڑے فوٹو سیشن کروانے والے الیکشن ملتوی ہوتے ہی کہاں گھم ہو جاتے ہیں،
کہاں چلا جاتا ہے علاقے کے لوگوں کے لئے وہ درد جو صرف ان امیدوارانکو الیکشن کیمپین میں ہی آتا ہے۔

سابق ممبر قومی اسمبلی اور حیدرآباد شہری اتحاد کے صدر  صاحبزادہ شبیر حسین انصاری نے رات گئے حالی روڈ چوک کا دورہ کیا عوام...
20/12/2022

سابق ممبر قومی اسمبلی اور حیدرآباد شہری اتحاد کے صدر صاحبزادہ شبیر حسین انصاری نے رات گئے حالی روڈ چوک کا دورہ کیا عوام کو 25 دسمبر کو قائد اعظم کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اور ان کے مسایل سنے

10/12/2022
حالی روڈ گلشن حالی اقصیٰ مسجد کے باہر  مسلم لیگ ن کے رہنماء اور نامزد چیرمین یوسی 104  حسنین عباسی اور فرمان ہزاروال کی ...
22/10/2022

حالی روڈ گلشن حالی اقصیٰ مسجد کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنماء اور نامزد چیرمین یوسی 104 حسنین عباسی اور فرمان ہزاروال کی جانب سے حیسکو کھلی کچیری کا انقاد کیا گیا ،جس میں عوام کو آسان اقساط پر بجلی کے بل ادا کرنےکی صحولیات کے ساتھ ساتھ بجلی کے ناجائز جرمانے ختم کرنے کی درخواستیں،بجلی کے بل،جلے ہوے میٹرز کی تبدیلئ اور نئے کنیکشن کی ڈیمانڈ نوٹ فراحم کیے گئے ،اس موقع پر ,محلہ حالی نگر کمیٹی کے تمام زمیداران ،اور حیسکو کے
SE CIRCLE 1 ,XEN HALI ROAD,SDO HALIROAD RO Latifabad Division
اپنی عملے کے ہمراہ عوامی خدمت میں موجود تھے۔

20/10/2022

Address

Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hali Road Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category