19/11/2024
سابق صدر سپاف سٹی حیدرآباد عبدالقادر ابڑو, نائب صدر عارش بھٹی اور سپاف کے دوستوں نے وسیم راجپوت کو ضلع حیدرآباد پاکستان پیپلز پارٹی کا جنرل سیکريٹری بننے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظھار کیا۔