SHO Ziyad Ali Noonari

SHO Ziyad Ali Noonari Follow my Page. Thanks

15/08/2026

شھيد عالمگير خان ڪوش متعلق ڪجھ فيس بوڪي غلط پوسٽون ويوز وٺڻ خاطر ھلائن اصل حقيقت دوستن جي سامھون

15/08/2026

مجھ سے جلنے والوں اپنی دعاوں میں اثر لاو
مجھے چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہیں❤

15/08/2026

لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے

15/08/2026

کسی کو صفائی مت دو اپنی سچائی کی
تم سچے ہو تو اللہ جانتا ہے بس یہی کافی ہے💕

15/08/2026

لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں
لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے ❤

15/08/2026

ہم اپنے وطن کے لیے مشکل سے مشکل کام بھی کر دکھائیں گے
ہم جان کی بازی لگا کر اپنے پرچم کو سب سے اول دکھلائیں گے🇵🇰🇵🇰

15/08/2026

ہم اس وطن کے لیے جان کی بازی بھی لگا دیں گے
وطن کے دشمن کو مٹی میں ملا دیں گے✌🇵🇰

15/08/2026

عمر بھر ہم آپ کی آغوش میں پلتے رہے
جب ہم ہوئے خدمت کے قابل تو آپ ہی چل بسے😞

15/08/2026

ماں کی آواز سکون دیتی ہے
چاہے وہ فون پر ہی کیوں نہ ہو

15/08/2026

عیاشی تو ماں باپ کے پیسوں پے ہوتی تھی
اپنے پیسوں سے تو صرف ضرورتیں پوری ہوتی ہیں

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHO Ziyad Ali Noonari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to SHO Ziyad Ali Noonari:

Shortcuts

Share