Pti Sarfaraz Collony HYD

Pti Sarfaraz Collony HYD پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے تمام اندرونی بیرونی مسائل پاکستان کے لوگوں کے مفاد میں کرنا چاہتی ہے

08/12/2025

ہماری کمزوری صرف آئین و قانون کی پاسداری ہے

خان صاحب

ورنہ ان لوگوں کی کیا اوقات ہے کہ اپ کو قید تنہائی میں رکھیں 💔🥹💯🏏✍️

Imran Khan


゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

07/12/2025

‏تم کون ہو ؟؟؟ کے جواب میں عمران خان کا مختصر تعارف

پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان
1992 کے ورلڈکپ کے فاتح
شوکت خانم ہسپتال کے بانی
نمل یونیورسٹی کے بانی
عمران خان فاؤنڈیشن کے بانی
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے بانی
پاکستان کے پہلے خوددار اور خودمختار وزیراعظم پاکستان
بریڈفورڈ یونیورسٹی چانسلر
ہلالِ امتiaz (1992)،
پرائیڈ آف پرفارمنس 1983
وزیڈن کرکٹر آف دی ایئر 1983
۔ICC ہال آف فیم 2009
انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر 1989
جِناح ایوارڈ 2011
کنگ حماد آرڈر آف دی ریناسانس 2019
آکسفورڈ ہال آف فیم 1976 - 1980
بیسٹ پالیسی میکر ان کووڈ اینڈ انوائرمنٹل چینج سچویشن رےکوگنائس بھائی دی انٹرنیشنل کمیونٹیذ
اور سب سے بڑھ کر پاکستانی عوام کا سب سے زیادہ مقبول ترین لیڈر

06/12/2025

*‏بار بار فیصلے کیے کہ مقبول رہنما نیشنل سیکیورٹی تھریٹ ہیں، منظر سے ہٹانا ضروری ہے، لیکن ایسا نہیں ہوا، عوام کے دلوں سے فیصلوں کو نہیں ہٹا سکے، عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں تو کوئی وجہ ہے، یہ دیوانے نہیں ہیں، ہم کوئی سحر زدہ لوگ نہیں ہیں۔ سلمان اکرم راجہ*

02/12/2025

‏مبارک ہو نوٹیفکیشن آگیا

゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

01/12/2025

‏◀️دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

◀️21 ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ممالک جیلوں میں قید

◀️سعودی عرب میں سب سے زیادہ پاکستانی قیدی ہونے کا انکشاف

◀️وزارت داخلہ کی رپورٹ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں پیش

◀️دنیا بھر کی جیلوں میں قید 8,569 پاکستانی شہری سزا یافتہ ہیں ، رپورٹ

◀️دنیا بھر میں قید 13,078 پاکستانی شہریوں کے مقدمات زیر سماعت ہیں، رپورٹ

◀️بھارتی جیلوں میں 738 پاکستانی شہری قید ہیں ، رپورٹ

◀️سعودی عرب کے شہر جدہ میں 3335 پاکستانی قیدیوں کو سزا جبکہ 2110 شہریوں کے مقدمات زیرِ سماعت ہیں، رپورٹ

◀️سعودی عرب کے شہر ریاض میں 2665 پاکستانی قیدیوں کے مقدمات زیر سماعت جبکہ 2635 قیدوں کو سزا ہوچکی ہے ، رپورٹ

◀️متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں 5297 پاکستانی قیدی موجود ہیں ، رپورٹ

◀️چین میں 652 پاکستانی شہری قید ہیں، رپورٹ

◀️افغانستان میں 91 پاکستانی قید ہیں ، رپورٹ

◀️کینیڈا میں 9 پاکستانی قیدی شہریوں کو سزائیں ہوچکی ہیں ، رپورٹ

◀️کینیڈا میں قیدیوں کا ڈیٹا پرائیویسی لاز کے تحت شیئر نہیں کیا جاتا، رپورٹ

◀️ترکی میں 190 پاکستانی شہری قید ہیں ، رپورٹ

◀️برطانیہ کی جیلوں میں 23 پاکستانی قیدی موجود ہیں، رپورٹ

◀️امریکہ کی جیلوں میں141 پاکستانی شہری قید ہیں ، رپورٹ

◀️ایران میں 101 پاکستانی شہریوں کو سزا جبکہ 68 قیدیوں کے مقدمات زیرِ سماعت ہیں، رپورٹ

◀️عراق میں قید 51 پاکستانیوں کو سزا جبکہ 30 قیدیوں کے مقدمات زیر سماعت ہیں ، رپورٹ

◀️اٹلی میں 133 پاکستانی قیدیوں کے مقدمات زیر سماعت جبکہ 220 قیدیوں کو سزا ہوچکی ہے، رپورٹ

◀️جاپان میں 7 پاکستانی قیدیوں کو سزا جبکہ 16 قیدیوں کے مقدمات زیر سماعت ہیں، رپورٹ

◀️کویت میں قید 35 پاکستانی شہری سزا یافتہ جبکہ 5 شہریوں کے مقدمات زیر سماعت ہیں ، رپورٹ

◀️آسٹریلیا میں 27 پاکستانی قید ہیں ، رپورٹ

◀️قطر میں599 پاکستانی شہری قید ہیں ، رپورٹ

◀️ارجنٹینا میں 2 پاکستانی قید ہیں جو سزا یافتہ ہیں،رپورٹ

◀️آسٹریا میں 3 پاکستانی قید 3 ہیں جو سزا یافتہ ہیں، رپورٹ

◀️آذربائیجان میں 23 پاکستانی قید ہیں ،رپورٹ

◀️جارجیا میں 17 پاکستانی قید ہیں ،رپورٹ

◀️بحرین میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد 218 ہے ، رپورٹ

◀️بنگلہ دیش میں 5 پاکستانی شہری قید ہیں جو سزا یافتہ ہیں، رپورٹ

◀️بیلاروس میں 4 پاکستانی شہری قید ہیں ،رپورٹ

◀️بیلجیم میں 2 پاکستانی شہری قید ہیں ، ایک پاکستانی قید شہری کا مقدمہ زیرِ سماعت جبک ایک شہری سزا یافتہ ہے، رپورٹ

◀️برازیل میں بھی ایک قید پاکستانی شہری کا مقدمہ زیرِ سماعت جبکہ ایک سزا یافتہ ہے، رپورٹ

◀️بلغاریہ میں 21 پاکستانی شہری قید ہیں، رپورٹ

◀️کمبوڈیا میں 19 پاکستانی قیدیوں کے مقدمات زیرِ سماعت جبکہ 3 سزا یافتہ ہیں،رپورٹ

◀️چک ریپبلک میں دو پاکستانی قیدیوں پر ریپ کے الزامات ہیں

30/11/2025

🚨‏گورنر راج کی دھمکیاں دینے والوں کو شاہد خاقان عباسی کا مشورہ:

جس صوبے میں تحریک انصاف کو 80 فیصد عوامی مقبولیت حاصل ہو، جس جماعت کو عوام نے واضح اکثریت سے ووٹ دیا ہو، وہاں آپ گورنر راج لگا کر تو دیکھیں، پورے صوبے میں آگ لگ جائے گی۔ سیاست ایسی نفرت میں بدلے گی کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ تحریک انصاف صرف اپوزیشن کی جماعت نہیں، بلکہ وہ ایک بہت بڑے صوبے کی نمائندہ جماعت بھی ہے۔

29/11/2025

پی ٹی آئ میاں سرفراز ٹاؤن کی جانب سے سانحہ 26 نومبر کے شہدا کی یاد میں دعائیہ تقریب

29/11/2025

Hum Koey Gulam Hany K Jo Akahen Gay Hum Wo Kar LANY

پاکستانی قوم ان بہادر شہداء کی مقروض ہے
28/11/2025

پاکستانی قوم ان بہادر شہداء کی مقروض ہے

پاکستانی قوم ٹی آئ کے شہدا کی مقروض ہےاسکام کے لئے سب کو تیاری کرنا پڑتی گئی
28/11/2025

پاکستانی قوم ٹی آئ کے شہدا کی مقروض ہے
اسکام کے لئے سب کو تیاری کرنا پڑتی گئی

Khan K Tigers Nay Hydrabad Samat Poray Pakistan Ma 26 Ki Barsi Baray AekiDat O Ahatram ke sath manae
27/11/2025

Khan K Tigers Nay Hydrabad Samat Poray Pakistan Ma 26 Ki Barsi Baray AekiDat O Ahatram ke sath manae

Address

Hydrabad Sindh
Hyderabad
71000

Telephone

+923128919348

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Sarfaraz Collony HYD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pti Sarfaraz Collony HYD:

Share