MQM Defence Force

MQM Defence Force MQM is the 2nd largest political party of Sindh Province and 3rd largest of Pakistan. MQM stands for the middle class and down trodden people of Pakistan..

THE IDEOLOGY OF MUTTAHIDA QUAMI MOVEMENT (MQM)

Muttahida Quami Movement (MQM) believes in Realism and Practicalism. Acceptance of reality with an open heart is Realism, a concept based upon the philosophy of its Founder and Leader Mr. Altaf Hussain. Based on Realism positive achievement made through ideologically supported pragmatic programs is called Practicalism. WHAT DOES MQM WANT? Ideological

ly speaking, MQM is not a proponent of Socialism, Communism or unbridled Capitalism. It only believes in Realism and Practicalism. By adopting this philosophy it desires to establish an economic system based on free market economy in accordance with the spirit of democracy. MQM seeks drastic reforms in all sectors including agriculture, industry, commerce, education, health, defence, finance and judiciary. These are considered essential for the solidarity, security, progress and prosperity of the country as well as for the welfare of the common man. MQM wants to see total elimination of corruption, bribery, injustices, tyranny, exploitation, illiteracy, unemployment, poverty, drug trafficking and other such social evils. It aims to introduce a comprehensive program to make Pakistan prosperous and stable, and create a just society in which opportunity to progress and prosper is available to all, without discrimination. While the MQM primarily espouses the cause of the 98 percent poor and middle classes, it does also recognise the two- percent elite class as useful citizens of the country. It has no intention to take away their legally acquired wealth. Its objective is to evolve on the principle of Realism and Practicalism a just system in which all classes of the country should feel themselves fully secured. Without taking any thing away from the men of status, the poor and middle class people should have the opportunity to come out of the quagmire of poverty through merit and hard work. Additionally, the system should be free from exploitation, hatred and injustices. Furthermore, adherence to any particular cast, creed, language, ethnicity, s*x, sect and religion, should in no way prejudice any one’s fundamental or human rights.

22/04/2017

کراچی میں گرمی میں جس تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اسکے ساتھ کراچی کے سیاسی درجہ حرارت بھی دن بدن بڑھتا جارہا ہے ۔ عام انتخابات میں ایک سال باقی ہے ہر جماعت اپنی پوزیشن کو بحال کرنے اور عوام کو مطمئن کرنے ک

12/04/2017

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کے تحت تحویل میں لے لیا گیا ہے ۔ عزیر بلوچ پر حساس معلومات غیر م

MashaAllah!MQM founder/leader Altaf Hussain's latest pictures..16-March- 2017.smiling is the best way to annoy your enem...
16/03/2017

MashaAllah!
MQM founder/leader Altaf Hussain's latest pictures..
16-March- 2017.
smiling is the best way to annoy your enemies..

09/03/2017

عوام کو حاصل بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا دارومدار آبادی کے درست اعداد و شمار پر ہوتا ہے۔ مردم شماری صرف سروں کی گنتی کا نام نہیں بلکہ مردم شماری وہ پیمانہ ہے جس کے ذریعے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ ملک کی

07/03/2017

پاکستان میں عوام کو کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاو ہے ۔ اس جنون کا خاتمہ کرنے کے لیے سن 2009 میں طالبان اور لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے پاکستان کے دورے پر آئی سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ کیا ۔ یہ دن پا

08/02/2017
05/02/2017

اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کے بھارت کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد کو روکنے کیلیے ان پر مظالم کے پہاڑ توڑ کر انسانی حقوق کو پامال کرہا ہے۔ ...

ٹھرکی خان
27/01/2017

ٹھرکی خان

اس کو شاید کھلونا لگی ہتھکڑیمیری بچی مجھے دیکھ کر ہنس پڑییہ ہنسی تھی، سحر کی بشارت مجھےیہ ہنسی دے گئی کتنی طاقت مجھےکس ق...
25/01/2017

اس کو شاید کھلونا لگی ہتھکڑی
میری بچی مجھے دیکھ کر ہنس پڑی
یہ ہنسی تھی، سحر کی بشارت مجھے
یہ ہنسی دے گئی کتنی طاقت مجھے
کس قدر زندگی کو سہارا ملا
ایک تابندہ کل کا اشارا ملا
آپکی استقامت اور جرات کو سلام ہے مومن خان مومن بھائی

17/01/2017

ایم کیو ایم ماضی بُھلا کر آگے بڑھنے کی پالیسی پر گامزن ہونے کے لیے جِتنا ریاستی اداروں سے تعلقات معمول پر لانے اور پاکستان کے استحکام ترقی اورخوشحالی کی خاطر جتنی دلچسپی دکھاتی ہے اسٹیبلشمنٹ سازشوں ، گرفتاریوں قتل و غارت کے ذریعے ایم کیو ایم کو مزید پیچھے دھکیل دیتی ہے ۔ پھر پاکستان کی محب وطن عوام شکوہ کرتی ہے کہ ایم کیو ایم ملک دشمن جماعت ہے جسے پاکستان کی ترقی و استحکام سے کوئی غرض نہیں ہے ۔ اگر دیکھا جائے تو پاکستان کو دہشتگردی سے پاک کرنے اور ترقی و خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہی ہے جو دنیا کی نظر میں خطرناک دہشتگرد حافظ سعید کو باغی بلوچوں کوقومی دھارے میں شامل کرنے کے لیے سفیر مقرر کردیتی ہے اور بلوچستان میں قیام امن کی باگ دوڑ حافظ صاحب کے ہاتھ میں دے کر آزاد چھوڑ دیتی ہے۔ مگر دنیا کی نظر میں ایک سیاسی لبرل پڑھے لکھے لوگوں پر مشتمل جماعت کو اسکی پاکستان کی ترقی ، استحکام اور خوشحالی کی خاطر کوششوں کو سبوتاژ کرنے کے لیے اسکے خلاف سازشیں شروع کردیتی ہے ۔ جو کردار ایم کیو ایم اور اسکے قائد الطاف حسین پاکستان کو مسائل کے شکنجے سے نکالنے کے لیے ادا کرنا چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ بجائے انکی اس مثبت اور مخلصانہ سوچ اور دلچسپی کو قدر کی نگاہ سے دیکھنے کے انہیں اس سوچ اور کوشش سے دستبردار ہونے کے لیے ان پر عرصہ حیات تنگ کردیتی ہے ۔ جس سے پاکستانی عوام کی نظر میں ایم کیو ایم سےمتعلق غلط تاثر جاتا ہے اور لوگ یہ سمجھنے لگتے ہیں ایم کیو ایم پاکستان سے مخلص نہیں ۔ ابھی حال ہی میں ایم کیو ایم نے ماضی کے قصے کہانیوں کو دفن کرکے پاکستان کے استحکام کی خاطر ایک جماعت کی ریلی میں شرکت کا اعلان کیا حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا مقتدر حلقے ایم کیو ایم کی اس پیش رفت کو مثبت انداز سے دیکھتے اور اسے ایک موقع دیتے کیونکہ ایم کیو ایم کی یہ پیش رفت پاکستان کے مستقبل ترقی و استحکام سے وابستہ ہے ۔ ایم کیو ایم پاکستان میں اندرون سندھ شہری علاقوں کی واحد سیاسی قوت ہے عوام کی ایک بڑی تعداد ایم کیو ایم کے ساتھ روحانی طور پر منسلک ہے ۔ لیکن بدقسمتی سے مقتدر حلقوں نے اپنی انا کے خمار میں ایم کیو ایم کے کارکنان کو غائب کرنا شروع کردیا بنا ایف آئی آر ، کسی جرم کے ریاستی ادارے کارکنان اور رہنماوٴں کو اٹھا کر لاپتہ کرہے ہیں ۔ آخر کیوں ؟ اگر ابھی ملا فضل اللہ ، مولوی ہیبت اللہ ، برہمداغ بگٹی یا حربیار مری ہزاروں پاکستانیوں کو قتل کرنے کے باوجود ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونے کااعلان کریں تو ریاست پھولوں کے ہار لیے ان صاحبان کا تہہ دل سے استقبال کریگی ۔ لیکن ایک عرصےسے ملک کی سیاست میں کردار ادا کرنے والی جماعت کی پاکستان کے استحکام کے لیے مخلصانہ سوچ اور کوششیں اسٹیبلشمنٹ کو ناگوار گذرہی ہیں ۔ ایم کیو ایم کی سیاست کا تیس سالہ دور جس میں پاکستان کے لیے ایم کیو ایم نے اپنی بےشمار خدمات سرانجام دیں اسٹیبلشمنٹ ان خدمات کو ترک کرکے آخر کیوں پاکستان کے لیے قابل قبول نہیں سمجھ رہی ؟ کیا یہ اسٹیبلشمنٹ پاکستانی عوام کی دشمن ہے یا دوست ہے ؟ اسکا فیصلہ پاکستان کی عوام کو کرنا ہوگا ۔ پاکستان کی عوام کو مشرقی پاکستان کی علیحدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ کے اس دوہرے کردار کے خلاف متحد ہونا پڑیگا اور مشترکہ آواز بن کر یہ سوال اٹھانا ہوگا کہ پاکستان کی ترقی کی خاطر چائنہ تو قابل قبول ہے مگر پاکستان بنانے والوں کی اولادیں پاکستان کے استحکام ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیں تو قبول نہیں ۔ آخر کیوں ؟؟؟؟

ارشد علی راوُ

13/01/2017

سلمان حیدر اور دیگر بلاگرز کے لیے آسمان سر پر اٹھانے والی این جی اوز، سول سوسائٹی ،انسانی حقوق کی

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Defence Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share