Insaf Labour Wing Hyd

Insaf Labour Wing Hyd Get updates regarding Activities of Insaf Labour Wing Hyderabad

انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ورکرز کنونشن میں ضلعی صدر وسیم مغل ارباب غلام رحیم صاحب سے اسٹیج پر گفتگو کر رہے ہیں۔
25/12/2021

انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ورکرز کنونشن میں ضلعی صدر وسیم مغل ارباب غلام رحیم صاحب سے اسٹیج پر گفتگو کر رہے ہیں۔

انصاف لیبر ونگ ریجن کے کنونشن میں ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ وسیم مغل صاحب تحریک انصاف کے مختلف رہنماؤں کے ساتھ موجود ہیں۔
25/12/2021

انصاف لیبر ونگ ریجن کے کنونشن میں ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ وسیم مغل صاحب تحریک انصاف کے مختلف رہنماؤں کے ساتھ موجود ہیں۔

انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ورکرز کنونشن سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما سکندر جتوئی صاحب خطاب کر رہے ہیں اور ڈسٹرکٹ پ...
25/12/2021

انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ورکرز کنونشن سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما سکندر جتوئی صاحب خطاب کر رہے ہیں اور ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ وسیم مغل صاحب ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ورکرز کنونشن میں ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ وسیم مغل صاحب مختلف شخصیات سے ملاقات کر رہے ہیں جن میں ...
25/12/2021

انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ورکرز کنونشن میں ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ وسیم مغل صاحب مختلف شخصیات سے ملاقات کر رہے ہیں جن میں اعجاز نوناری، علی رضا، علی مردان بروہی، اسلم رانا، ڈاکٹر حماد و دیگر سے ملاقات کر رہے ہیں۔

25/12/2021

انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کے ورکرز کنونشن سے ریجنل سیکرٹری اعجاز نوناری صاحب استقبالیہ خطاب کر رہے ہیں۔

کل مورخہ 24/12/2021 کو انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کا ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے معاون خص...
25/12/2021

کل مورخہ 24/12/2021 کو انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن کا ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم صاحب تھے۔ اس پروگرام میں انصاف لیبر ونگ حیدرآباد ریجن، ڈسٹرکٹ اور تعلقوں کے عہدیداران اور ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کنونشن میں لیبر ونگ کی کارکردگی، فیکٹریوں اور سرکاری اداروں میں لیبر کو درپیش مسائل کے ساتھ ساتھ ملکی حالات اور پارٹی کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ یہ شرکاء کی حاضری کے حوالے سے ابتک کے پروگراموں میں ایک کامیاب ترین پروگرام تھا۔

انصاف لیبر ونگ حیدرآباد کے پریذیڈنٹ وسیم مغل صاحب کا بیان آج روزنامہ جرات میں
25/12/2021

انصاف لیبر ونگ حیدرآباد کے پریذیڈنٹ وسیم مغل صاحب کا بیان آج روزنامہ جرات میں

۔مہاجر کلچر ڈے مبارک
23/12/2021

۔مہاجر کلچر ڈے مبارک

23/12/2021

Address

Hyderabad

Telephone

+923363300297

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Labour Wing Hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Labour Wing Hyd:

Share