27/06/2024
السلام علیکم
جو بچے تھیلیسیمیا کا علاج پشاور میں نہیں کرواپاڑھے ھیں
مالی حالات کے سبب وہ مجہہ سے رابطہ کریں
تاکہ انکے علاج شروع کروایا جا سکے بالکل فری میں
پشاور والا علاج ۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ
فی الوقت یہ علاج کی سہولت
حیدرآباد سے وابستہ بچوں کے لیئے موجود ھے مزید معلومات کے لیئے
آپ نیچے دیئے گئے نمپرز پہ رابطہ کریں
غلام مرتضی میمن
چیئرمین
ایس ایچ سوسائٹی حیدراباد
MOBILE NO
0333 2533058